تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ढाल"
انتہائی متعلقہ نتائج "ढाल"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ढाल"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Dhaal
ढालڈھال
تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری
Dhaal-saa
ढाल-साڈھال سا
(نباتیات) ڈھال کی شکل کی ساخت ، سِپر نُما (انگ : Petale)
aa.nsuu-Dhaal
आँसू-ढालآنْسُو ڈھال
وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے
baTTaa-Dhaal
बट्टा-ढालبَٹّا ڈھال
تباہ، برباد.