aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तड़पता"
فریب نظر ہے سکون و ثباتتڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات
اس شور نے تڑپا دیا حضرت کے جگر کو اکبرؑ سے کہا جاؤ تو عمو کی خبر کو
دل تڑپتا ہے فریاد کر کے آنکھ ڈرتی ہے آنسو بہا کےایسی الفت سے وہ جاتے جاتے مجھ کو اپنی قسم دے گئے ہیں
یہ کیا کہ وہ جب چاہے مجھے چھین لے مجھ سےاپنے لئے وہ شخص تڑپتا بھی تو دیکھوں
میز سے جب مری تصویر ہٹائی ہوگیہر طرف مجھ کو تڑپتا ہوا پایا ہوگا
کلاسیکی شاعری میں عشق کے بیانیے میں جو چند بنیادی کردار ہیں ان میں سے ایک رقیب بھی ہے۔ رقیب معشوق کا ایک دوسرا چاہنے والا ہوتا ہے جو معشوق کے لئے ایک ہوس کارانہ جذبہ بھی رکھتا ہے اورمعشوق بھی اپنے سچے عاشق کو چھوڑ کر رقیب سے راہ ورسم رکھتا ہے ۔ معشوق کی رقیب سے یہ قربت ہی عاشق کیلئے دکھ اور پریشانی کا سب سے بڑا سبب بنتی ہے ۔
محبوب کی ایک صفت بد گماں ہو جانا بھی ہے ۔ وہ عاشق کو آزار پہنچانے کا کوئی طریقہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور ایسی باتوں پر بدگماں ہوجاتا ہے جو بظاہر بدگماں ہونے کی بھی نہیں ہوتیں اور تعلق ختم کرلیتا ہے ۔ اس قسم کے تجربے ہمارے آپ کے روزمرہ کے تجربے ہیں لیکن ہم اور آپ صرف اپنے اپنے تجربوں کو جیتے ہیں ۔ بدگمانی ،اس کی مختلف صورتوں اور کیفیتوں کو موضوع بنانے والی شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے اور تجربوں کی کثرت کا لطف اٹھائیے ۔
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
तड़पताتڑپتا
agonize, flutter, to be anxious for, thirst
ایام کے افسوں خانے میںمیں ایک تڑپتا قطرہ ہوں
دل میں ہوتا تھا میٹھا میٹھا دردیوں تڑپتا تھا اس کے سینے میں دل
محسن جدا تڑپتا ہے پہلو میں دل جدا ماں مضمحل جدا ہے پسر مضمحل جدا
مدت ہوئی کھو بیٹھا سرمایۂ تسکیں میںاب تو تری فرقت میں دن رات تڑپتا ہوں
جب کہا میں نے تڑپتا ہے بہت اب دل مراہنس کے فرمایا تڑپتا ہوگا سودائی تو ہے
جو ہیں مظلوم ان کو تو تڑپتا چھوڑ دیتے ہیںیہ کیسا شہر ہے ظالم کو زندہ چھوڑ دیتے ہیں
خاک سے ہے خاک کو الفت تڑپتا ہوں انیسؔکربلا کے واسطے میں کربلا میرے لیے
یہ سچ ہے چند لمحوں کے لئے بسمل تڑپتا ہےپھر اس کے بعد ساری زندگی قاتل تڑپتا ہے
سمجھتا ہوں میں سب کچھ صرف سمجھانا نہیں آتاتڑپتا ہوں مگر اوروں کو تڑپانا نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books