aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तबर्रुक"
سید تبارک علی نقش بندی
مصنف
سید تبارک حسین
مدیر
سید تبارک حسین جعفری
راجہ ترمک لال جاگیردار
یہ زائران علی گڑھ کا خاص تحفہ ہےمری غزل کا تبرک دلوں کی برکت ہے
اسے تبرک حیات کہہ کے پلکوں پر رکھوںاگر مجھے یقین ہو یہ راستے کی گرد ہے
مولانا، جو نفاست حسن کی ’’بے تکیوں‘‘ کو بڑے غور سے سن رہے تھے، کچھ نہ بولے۔ نہ جانے نفاست حسن کے دل میں خود ہی خیال آیا کہ اس نے مولانا کی ہتک کی ہے۔ وہ اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا۔ بوسہ کے لیے اس نے اپنا دایاں...
’’گلستان فاطمہ‘‘ کی بےذوق ترکیب سے قطع نظر کیجئے اور اس کے مصنوعی پن کو جانے دیجئے، جس کی بدولت نہ وہ غریب ہی اس نام سے مانوس ہوں گے جو دوپہر کے وقت درختوں کے سایے میں اپنا گرد آلود جوتا سر کے نیچے رکھ کر اس باغ میں...
یہ حال ہے کہ کسی پر مقدمہ چل جائے وہ دوڑا آجائے گا اس خاکسار کے پاس۔ کسی کو کوئی سفارش پہنچوانا ہوگی منہ اٹھائے چلے آئیں گے غریب خانے پر۔ کسی سے کوئی جرم سرزد ہوگا، پناہ لی جائے گی اس خاکسار کی آڑ میں۔ بیوی نے اس خاکسار...
तबर्रुकتبرک
benediction, blessing
वह चीज़ जिसमें बरकत होने का विश्वास हो, वह चीज़ जो किसी महात्मा या दरवेश से मिले, वह प्रसाद जो किसी बुजुर्ग आदि की फ़तहा का हो, बुजुर्गों से सम्बन्ध रखनेवाली चीज़, बहुत थोड़ी-सी वस्तु (व्यंग), प्रसाद।।
مرزا مظہر جان جاناں
تحقیق
فلسفۂ شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام
اسلامیات
فیوضات رومی
غلام محمد
تفرقی مساواتیں
محمد نذیرالدین
دیگر
تصرف
عزیز وارثی
خطبئہ استقبالیہ
تبرکات اقبال
محمد بشیر الحق
انتخاب
مولانا کے باب میں مرزا کو جتنا کھرچا، تعصب کے ملمع کے نیچے خالص منطق کی یہ موٹی موٹی تہیں نکلتی چلی گئیں۔ ایک دن کئی وار خالی جانے کے بعد ارشاد فرمایا، ’’ایک صاحب طرز انشاء پردازنے بانیٔ ندوۃ العلماء کے بارے میں لکھا ہے کہ شبلی پہلا یونانی...
بزرگوں کو تبرک کی طرح رکھو مکانوں میںبلائیں رد کئے جانے سے گھر آباد ہوتے ہیں
ہر تار کا دامن کے مرے کر کے تبرکسربستہ ہر اک خار بیابان ہے موجود
راستے شام کو گھر لے کے نہیں لوٹیں گےہم تبرک کی طرح راہوں میں بٹ جائیں گے
ہو گیا دل مرا تبرک جبورد یہ قطعۂ پیام کیا
ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
’اماں جان نے بڑے پیار سے کسم کو میلاد کا تبرک دیا ہے۔ کسم دونوں ہاتھوں میں تبرک لیے آنکھیں موندے کھڑی ہے۔ حمید بھی اس کے برابر کھڑا ہے۔‘ ’’کھائو کسم، پرساد کھائو، کنہیا جی کے جنم کا پرساد ہے۔‘‘...
کیوں نہ رکھوں میں تبرک کی طرحغم ملا ہے عشق کی درگاہ سے
‘‘تم میرا مطلب نہیں سمجھے۔ میں پوچھتا ہوں کہ کیا پہلے یہ باتیں نہیں ہوتی تھیں۔ تم نے تو بادشاہی کی سترھویں بیہ دیکھی ہے۔ آخر ہم بھی تو سنیں اس وقت اس میلے کا کیا رنگ تھا۔’’ ‘‘پچاس پچپن برس کی باتیں ہیں۔ پوری پوری تو کہاں یاد۔ دوسرے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books