aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरगाह"
ٹیکمال درگاہ، حیدرآباد
ناشر
انتظامیہ جماعت درگاہ لواری شریف، حیدرآباد
حضرت پیر محمد شاہ درگاہ شریف ٹرسٹ، احمدآباد
درگاہ شریف خواجہ قطب الدین بختیار کاکی، نئی دہلی
درگاہ نظامیہ افتخاریہ گوبرہ قبرستان، کلکتہ
شعبۂ نشر و اشاعت درگاہ حسنی عزیزی، رامپور
درگاه شریف حضور امین شریعت ٹرسٹ، مرادآباد
ادارۃ المعرفۃ، درگاہ اللہ آباد شریف، سندھ، پاکستان
درگاہ وارثی ایسوسی ایشن، بارہ بنکی
صابری کتب خانہ درگاہ شریف کلیر شریف، رڑکی
آشا پرنٹنگ پریس، درگاہ پٹنہ
مرکزی درس گاہ جماعت اسلامی، رامپور
گو دعوی تقوی نہیں درگاہ خدا میںبت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئےایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے
درگاہ حق میں آپ کی ہے عرض مستجابکیجے دعا کہ خالق اکبر مدد کرے
سمیع متاثر ہو کر بولا، ’’میری خنجری سے بدلو گے؟ دو آنے کی ہے‘‘ حامد نے خنجری کی طرف حقارت سے دیکھ کر کہا، ’’میرا دست پناہ چاہے تو تمہاری خنجری کا پیٹ پھاڑ ڈالے۔ بس ایک چمڑے کی جھلی لگا دی، ڈھب ڈھب بولنے لگی۔ ذرا سا پانی لگے...
दरगाहدرگاہ
shrine, tomb of saint
دہلی کی درگاہ شاہ ابوالخیر کے مخطوطات کی فہرست
شائستہ خان
ہندوستان کی مرکزی درسگاہ جامعہ رحمانی
میری درس گاہ
نارائن سروے
ترجمہ
شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیںآج وہاں قوالی ہوگی جونؔ چلو درگاہ چلیں
’’اللہ! میرے اللہ میاں! اب کے تو میری آپا کا نصیبہ کھل جائے۔ میرے اللہ میں سو رکعت نفل تیری درگاہ میں پڑھوں گی۔‘‘ حمیدہ نے فجر کی نماز پڑھ کر دعا مانگی۔ صبح راحت بھائی آئے تو کبریٰ پہلے ہی سے مچھروں والی کوٹھری میں جا چھپی تھی۔ جب...
جا کے درگاہ چوکی بھرتی تھیاب جو نام خدا جوان ہوئے
کیا کسی درگاہ میں جانا ہے آجصبح سے سامان ہیں حمام کے
’’کون؟‘‘ ’’جی صاحب بکری۔‘‘...
ممد بھائی سے ملاقات کرنے کی سوچ ہی رہا تھا کہ اچانک انفلوئنزا نے مجھ پر زبردست حملہ کیا۔ ایسا حملہ کہ میں بوکھلا گیا۔ خطرہ تھا کہ یہ بگڑ کر نمونیا میں تبدیل ہو جائے گا، کیوں کہ عرب گلی کے ایک ڈاکٹر نے یہی کہا تھا۔ میں بالکل...
ہوں وہ امیر امام کہ فرہاد و قیس ہوںآؤ کہ ہر شہید کی درگاہ عشق ہے
دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والااپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے
انھوں کی آنکھوں میں پھرتی سلائیاں دیکھیں میر جب تک دلی میں رہے، شاہی دربار سے بھی کچھ نہ کچھ آتا رہتا تھا۔ لیکن شاہی دربار کیا، ایک درگاہ رہ گئی تھی جس کاتکیہ دار خود بادشاہ تھا۔ دلّی کے صاحبانِ کمال فضا کی اس بے یقینی سے دل برداشتہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books