aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तियाब"
حمید رضا دشتیان
مصنف
اے دل کسی بھی طرح مجھے دستیاب کرجتنا بھی چاہیے اسے جیسا بھی چاہیے
ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدمؔجھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے
گویا جن جن طریقوں سے ہم دو دو مضامین میں فیل ہو سکتے تھے وہ ہم نے پورے کر دیئے۔ اس کے بعد ہمارے لئے دو مضامین میں فیل ہونا نہ ممکن ہو گیا اور ایک ایک مضمون میں فیل ہونے کی باری آئی۔ چنانچے اب ہم نے مندرجہ ذیل...
اٹھا کے پھینک دو کھڑکی سے ساغر و مینایے تشنگی جو تمہیں دستیاب ہو جائے
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہامیں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
दस्तियाबدستیاب
available
دانشنامۂ زبان و ادب فارسی در شبہ قارہ
اس علاقے میں بزنس مین اور ہر قوم کے لوگ آباد ہیں۔ ایک گلی ہے جس کا نام عرب سین ہے۔ وہاں کے لوگ اسے عرب گلی کہتے ہیں۔ اس زمانے میں جس کی میں بات کررہا ہوں، اس گلی میں غالباً بیس پچیس عرب رہتے تھے جو خود کو...
وہ دستیاب ہمیں اس لئے نہیں ہوتاہم استفادہ نہیں دیکھ بھال کرتے ہیں
ایک ماضی پرست ادیب کسی جگہ فخریہ انداز میں بیان کررہے تھے، ’’پچھلے دنوں اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مجھے اپنے گاؤں جانا پڑا۔ جب زمین کھدوائی گئی تو بجلی کی تاریں دستیاب ہوئیں اور بجلی کی وہ تاریں اندازاً دو تین ہزار سال پرانی تھیں۔ اس سے اندازہ...
جس ملواں یا سدھکڑی بولی کے سانچے میں اردو ادب نے ڈھلنا شروع کیا تھا، اس کا خمیر پنجاب و ملتان کی سرزمین میں تیار ہوا تھا۔ تاریخ ادب اردو کا یہ حصہ ابھی تاریکی میں ہے لیکن جو حقائق دستیاب ہوئے ہیں، ان سے ثابت ہوتا ہے کہ اردو...
یہ سن کرمولڈ اونطسیف غصے میں اپنی کرسی پر پیچ و تاب کھانے لگا۔''معاف فرمائیے، کسی غیر آباد جزیرے میں ایسا صندوقچہ کہاں سے دستیاب ہوسکتا ہے؟''
کس عمر میں نہ جانے قناعت پسند ہویہ دل کہ دستیاب سے بھی مطمئن نہیں
میں نے کہا کہ گوشت پکانے کی تاب ہےبولیں کی ٹن کے پیک میں سب دستیاب ہے
اور چیزوں کی فہرست ہی دستیاب ہو جائےجو ہمیشہ کے لیے اس آگ میں تلف ہو گئیں
چھوٹی میت کے برگے، فی برگہ ۴/۳-۱/ نوٹ، برگہ لکڑی کے اس تختے کو کہتے ہیں جو قبر کے گڑھے میں میت کے اوپر رکھے جاتے ہیں تاکہ مٹی نیچے نہ دب جائے۔...
مجھے تو اس سے کئی آدمی بنانے تھےپرند بھی نہ بنے دستیاب مٹی کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books