تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "धरम"
انتہائی متعلقہ نتائج "धरम"
نظم
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
نفرت جو سکھائے وہ دھرم تیرا نہیں ہے
انساں کو جو روندے وہ قدم تیرا نہیں ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
یہ پاپ ہے کیا یہ پنّہ ہے کیا ریتوں پر دھرم کی مہریں ہیں
ہر یگ میں بدلتے دھرموں کو کیسے آدرش بناؤ گے
ساحر لدھیانوی
غزل
عامر امیر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "धरम"
ای-کتاب
بدھ مت پر اردو کتابیں
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "धरम"
افسانہ
’’ کون ہے وہ۔۔۔؟ کیا نام ہے اس کا ؟‘‘
’’سیما۔۔۔ میرے ساتھ کالج میں پڑھتی تھی۔‘‘
سعادت حسن منٹو
غزل
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیں
جدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
ندا فاضلی
نظم
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
کس کام کے ہیں یہ دین دھرم جو شرم کا دامن چاک کریں
کس طرح کے ہیں یہ دیش بھگت جو بستے گھروں کو خاک کریں
ساحر لدھیانوی
افسانہ
’’ہاں‘‘ اندو بولی، ’’ایک دن میں جاگی تو دیکھا سرہانے کھڑے مجھے دیکھ رہے ہیں۔‘‘
’’یہ نہیں ہو سکتا۔‘‘