تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नर्म"
انتہائی متعلقہ نتائج "नर्म"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "नर्म"
مزید نتائج "नर्म"
نظم
طلوع اسلام
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایا
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
علامہ اقبال
نظم
تصور
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
نظم
پرچھائیاں
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوط
زمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح