تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पड़ी"
انتہائی متعلقہ نتائج "पड़ी"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "पड़ी"
مزید نتائج "पड़ी"
غزل
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
ابن انشا
غزل
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
نظم
آوارہ
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑی
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں