aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मर्सिया"
ظفر اقبال
born.1933
شاعر
بسمل سعیدی
1901 - 1976
عزم شاکری
born.1972
میاں داد خاں سیاح
1829/30 - 1907
تصویر دہلوی
died.1868/9
ماریہ مظفر
born.2001
مرزا مسیتابیگ منتہی
مریم فاطمہ
born.1997
میاں عمر
born.2002
سید علی میاں کامل
شاہ دین ہمایوں
1868 - 1918
ایم۔ اسلم
1885 - 1983
مصنف
عالمی مرثیہ سینٹر، نئی دہلی
ناشر
فروغ مرثیہ انٹرنیشنل، کناڈا
مرثیہ فاؤنڈیشن، کراچی
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
چارہ گر بھی جو یوں گزر جائیںچارہ گر بھی جو یوں گزر جائیں
دشت وغا میں نور خدا کا ظہور ہے (ردیف .. ن) دشت وغا میں نور خدا کا ظہور ہے
جلوہ ہے عجب ابروؤں کا قرب جبیں میں دو مچھلیاں ہیں چشمۂ خورشید مبیں میں
مرثیہ عربی لفظ "رثا " سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے مرنے والوں پر ماتم کرنا اور ان کی فضیلت بیان کرنا۔ اردو میں، یہ صنف زیادہ تر امام حسین علیہ السلام کی تعریف اور کربلا کے سانحے کے بیان کے لیے مخصوص ہے۔
چند بہترین مرثیے حاضر ہیں ، جنہیں پڑھ کر دل بھر آتا ہے
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
मर्सियाمرثیہ
lamentation for the dead person, an elegy
اردو مرثیہ نگاری
ام ہانی اشرف
مرثیہ تنقید
اردو مرثیے کا ارتقاء
مسیح الزماں
انیس کے مرثیے
میر انیس
مرثیہ
حق ایلیا
محسن نقوی
مجموعہ
انیس کے 33 غیرمطبوعہ مرثیے
علمدار کربلا
صفدر آہ سیتاپوری
جواہر انیس
بزم انیس
ا نیس کی مرثیہ نگاری
اثر لکھنوی
شاعری تنقید
مرثیہ خوانی کا فن
نیر مسعود
مراثی نسیم
نسیم امروہوی
واقعات کربلا
اردو مرثیے کا ارتقا
آج شبیرؔ پہ کیا عالمِ تنہائی ہےظلم کی چاند پہ زہراؔ کی گھٹا چھائی ہے
وحشتؔ و شیفتہؔ اب مرثیہ کہویں شایدمر گیا غالبؔ آشفتہ نوا کہتے ہیں
نمک خوان تکلم ہے، فصاحت میریناطقے بند ہیں سن سن کے بلاغت میری
1جب رن میں سر بلند علی کا علم ہوا
جوں ہی ہم بنگلے کے اندر داخل ہوئے، کتے نے برآمدے میں کھڑے کھڑے ہی ایک ہلکی سی ’’بخ‘‘ کردی اور پھر منہ بند کرکے کھڑا ہوگیا۔ ہم آگے بڑھے تو اس نے بھی چار قدم آگے بڑھ کر ایک نازک اور پاکیزہ آواز میں پھر ’’بخ‘‘ کردی۔ چوکیداری کی...
معلوم نہیں کہ اپنا دیواںہے مرثیہ یا کتاب کیا ہے
جب قطع کی مسافتِ شب آفتاب نےجلوہ کیاسحر کے رخِ بے حجاب نے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےہے مرثیہ خواں قوم ہیں اردو کے بہت کم
کربلا دشت محبت کو بنا رکھا ہےکیا غزل گوئی ہے کیا مرثیہ خوانی میری
۱ہمراز یہ فسانۂ آہ و فغاں نہ پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books