aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "माज़ी"
مانی جائسی
1885 - 1963
شاعر
لالہ موجی رام موجی
born.1789
مہما چوبے ماہی
born.1999
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
ممتاز مضی
سلیمان احمد مانی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
مصنف
عمران محمود مانی
born.1976
عمران نذیر مانی
born.1997
عمرانہ مشتاق مانی
born.1962
دوندر مانجھی
born.1957
ڈاکٹر مانی ٹانڈوی
محمد معاذ سرہی
مدیر
اے۔ ایچ۔ مکزی
جاوید ماٹجی
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیںمرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
یاد ماضی عذاب ہے یاربچھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میںاپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
یہاں چند ایسی غزلیں دی جا رہی ہیں، جو ہراس شخص کو پسند آئیں گی جس کااپنے ماضی کے ساتھ گہرا ربط ہو ۔
گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرکے چھا جانے والی اداسی کچھ میٹھی سی ہوتی ۔ اس کا ذائقہ تو آپ نے چکھا ہی ہوگا ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے جو ہم میں سے ہر شخص کے ماضی کی بازدید کرتا ہے اور گزرے ہوئے لمحوں کی یادوں کو زندہ کرتا ہے ۔
شاعروں نے دلی کو عالم میں انتخاب ایک شہر بھی باندھا ہے اور بھی طرح طرح سے اس کے قصیدے پڑھے گئے ہیں لیکن تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب اس شہر کی ساری رونقیں ختم کر دی گئیں ، اس کے گلی کوچے ویران ہو گئے اور اس کی ادبی وتہذیبی مرکزیت ختم ہوگئی، بے حالی کے عالم میں لوگ یہاں سے ہجرت کر گئے اور پورے شہر پر ایک مردمی چھا گئی۔ اس صورتحال نے سب سے زیادہ گہرا اور دیر پا اثر تخلیق کاروں پر چھوڑا ۔ شاعروں نے دلی کو موضوع بنا کر جو شعر کہے وہ بیشتر دلی کی اس صورتحال کا نوحہ ہیں ۔
माज़ीماضی
past
अतीत
ہندوستان کا شاندار ماضی
اے ایل باشم
تہذیبی وثقافتی تاریخ
آزاد ہندوستان
مقالات/مضامین
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
مسلمانوں کا ماضی حال اور مستقبل
میاں بشیر احمد
مسلمانان ہند کا ماضی حال اور مستقبل
سید ہادی علی
دیگر
معنی اور تناظر
وزیر آغا
معنی فانی
دانیال طریر
نظم
ماضی کے دریچے سے
ڈاکٹر شوکت اللہ خاں
تاریخ
006,007
رضا رامپوری
Sep, Oct 1997یاد ماضی، بھوپال
مانجھی دھیرے چل
مصور سبزواری
مجموعہ
پانی سے ماجھی تک
ترجمہ کلیلۃ و دمنۃ
ابوالمعالی نصر اللہ منشی
اخلاقیات
گلزار معانی
پنڈت دینا ناتھ مدن معجز دہلوی
دیوان معنی
محمد وجیہ الدین خان معنی
نگارستان مانی
کچھ حال کے اندھے ساتھی تھے کچھ ماضی کے عیار سجناحباب کی چاہت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
اپنے ماضی کی جستجو میں بہارپیلے پتے تلاش کرتی ہے
اندھیرے ڈھل گئے روشن ہوئے منظر زمیں جاگی فلک جاگا تو جیسے جاگ اٹھی زندگانیمگر کچھ یاد ماضی اوڑھ کے سوئے ہوئے لوگوں کو لگتا ہے جگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑزندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
صوبیدار رب نواز سوچتا تھا کہ یہ سب خواب تو نہیں۔ پچھلی بڑی جنگ کا اعلان، بھرتی، قدآور چھاتیوں کی پیمائش، پی ٹی، چاند ماری اور پھر محاذ۔ ادھر سے ادھر، ادھر سے ادھر، آخر جنگ کا خاتمہ۔ پھر ایک دم پاکستان کا قیام اور ساتھ ہی کشمیر کی لڑائی۔...
میں کیا ہوں بس اک ملال ماضیاس شخص کو حال چاہیے تھا
بڑی جان لیوا ہیں ماضی کی یادیںبھلانے کو جی بھی نہیں چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books