aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मिसरे"
عباس کرارہ مصری
مصنف
محمد طلعت حرب مصری
عبداللہ مصری
سید رشید رضا مصری
رام گوپال مصر
علی جلال حسینی مصری
میر معین الدین علی مصر
سلامہ موسی مصری
مصری لعل
محمد امین الصری
مصرہ مریم
مدیر
فرید وجدی مصری
مطبعۃ الفتوح، مصر
ناشر
دار المعارف، مصر
المطبعۃ الکبریٰ، مصر
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
ہر مصرعۂ پر جستہ ہے پھل تیشہ نہیں ہے یاں مغز سخن کا ہے رگ و ریشہ نہیں ہے
مصر لطف و کرم میں بھی اے جونؔیاد کنعاں ہے کیا کیا جائے
نظم الجھی ہوئی ہے سینے میںمصرعے اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر
ایسے اشعار بھی کثیر تعداد میں ہیں جن کا ایک ہی مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ زیادہ تر لوگ دوسرے مصرعے سے واقف ہی نہیں ہوتے ۔ ’’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘‘ یہ مصرعہ سب کو یاد ہوگا لیکن مکمل شعر کم لوگ جانتے ہیں ۔ ہم نے ایسے مصرعوں کو مکمل شعر کی صورت میں جمع کیا ہے ۔ ہمیں امید ہے ہمارا یہ انتخاب آپ کو پسند آئے گا ۔
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
मिसरेمصرع
line of couplet
मिसरेمصرعے
lines of poem
مصر قدیم
فرقان سنبھلی
عالمی تاریخ
صلیبیں مرے دریچے میں
فیض احمد فیض
خطوط
مسلمان عورت
اسلامیات
آج کا مصر
محمد حسن
سرزمین مصر میں جنگ
یوسف القعید
ناول
ایران اور مصر میں کتب سوزی
شہید مرتضیٰ مطہری
تاریخ
ترجمئہ تقریر عربی
ترجمہ
آ تجھ کو بتاؤں میں
مجموعہ
مسلمان اور کانگریس
دیگر
سیرت شہید کربلا
اسلامی کلچر
تہذیبی وثقافتی تاریخ
صلاح الدین کے مفصل حالات
احمد بیلی مصری
تاریخی
مصرع ثانی
شجاع خاور
مصر اور شمالی افریقہ کی کہانیاں
محمد امین
قصہ / داستان
کچھ میرؔ کے ابیات تھے کچھ فیضؔ کے مصرعےاک درد کا تھا جن میں بیاں یاد رہے گا
غالب: میں اب مقطع ہی عرض کروں گا، کہا ہے۔ شق نے غالبؔ نکما کر دیا...
کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعراس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں
ضدی وحشی الہڑ چنچل میٹھے لوگ رسیلے لوگہونٹ ان کے غزلوں کے مصرعے آنکھوں میں افسانے تھے
لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریں مانا کہ اک بزرگ ہمیں ہمسفر ملے...
وہ لب ہیں کہ دو مصرعے اور دونوں برابر کےزلفیں کہ دل شاعر پر چھائی ہوئی غزلیں
سر گوشیوں کے دوران ایک و دفعہ میں نے خود دخل دے کر بقائمی ہوش و حواس عرض کرنا چاہا کہ میں بفضل تعالی چاق و چوبند ہوں۔ صرف پیچیدہ دواؤں میں مبتلا ہوں۔ مگر وہ اس مسئلہ کو قابل دست اندازی مریض نہیں سمجھتے اور اپنی شہادت کی انگلی...
غالب اور ہم اگر جواب میں کہیں، کچھ اور چاہئے وسعت مرے بیان کے لئے...
زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چاراس کمائی پہ تو عزت نہیں ملنے والی
حالی جی نہیں۔ شیفتہ حضور بات یہ ہے کہ غزل انہوں نے کہی تھی پڑھی نہیں۔ میں سمجھا کے تھک رہا۔ مانے ہی نہیں۔ اور کیا عرض کروں۔ کیا غزل لکھی ہے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books