aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुजरिम-ए-इज़हार"
لمحوں کی بازگشت میں صدیوں کی گونج تھیاور آگہی کا مجرم اظہار میں ہی تھا
ریستوران میں ہم ایک دوسرے کے قریب بیٹھے گھنٹوں باتیں کرتے رہتے۔ باغات کی سایہ دار پر سکوں روشوں پر ہمارے بلند قہقہوں کی تیز آوازیں کئی راہ گیروں کو چونکا دیتیں۔ اور مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے گوتما اور میرے درمیان سات رنگوں والی قوس قزح کا...
سڑک کے کنارے والے درختوں کی خاموش گپھاؤں میں بےمعلوم سرگوشیاں سی ہونے لگیں۔ گرمیوں کی رات کے گہرے نیلے آسمان پر ستاروں کے چمکیلے پھول جابجا کھلے ہوئے تھے اور کمپنی باغ جہاں سے ریڈیو کی آواز ابھی تک آ رہی تھی، ہمارے پیچھے رہ گیا تھا۔ عظمی اور...
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
جن سے اے دل ترا کچھ خاص تعلق ٹھہراان سے اظہار وفا ہو یہ ضروری تو نہیں
मुजरिम-ए-इज़हारمجرم اظہار
guilty of expression
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
جرأت اظہار سے روکے گی کیامصلحت میرا قلم چھینے گی کیا
آج کل کراچی کے کالجوں اور اسکولوں میں مباحثوں اور یوموں کا موسم ہے۔ سکہ بند مہمان خصوصی کو دن میں دو دو درس گاہیں بھگتانی پڑ رہی ہیں۔ صبح کہیں ہے شام کہیں۔ ہمارے ایک بزرگ تو مدرسہ رشیدیہ حنفیہ میں ایلورا اور اجنتا کی تصویروں پر اظہار خیال...
مصنف نے دیباچے میں اپنے خاندانی حالات بھی دیے ہیں اور شجرہ بھی منسلک کیا ہے۔ ان کا تعلق دوپیازہ کے گھرانے سے ہے۔ شاعر بھی ہیں۔ بیاہ شادیوں پر ان کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ دیگیں پکانے کے لیے بھی۔ سہرا کہنے کے لیے بھی۔ ہر ترکیب کے...
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
اک جرم اور فرد جرائم میں بڑھ گیایعنی نہ درد دل کا ہو اظہار آج کل
کوئی اظہار وفا آپ سے کیسے کرتابات کہہ دینے کی جرأت تو کبھی دی ہوتی
داستاں ختم ہے اظہار وفا رہنے دواب مرے واسطے جینے کی دعا رہنے دو
ہم اور آپ سے اظہار آرزو کرتےیہ کہئے شوق کی وارفتگی نے ساتھ دیا
کر کے اظہار تمنا پھر کوئیدوستوں کو آزمانا چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books