aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहबर"
انجم رہبر
born.1962
شاعر
راجندر ناتھ رہبر
born.1931
جتیندر موہن سنہا رہبر
1911 - 1993
رہبر جونپوری
1939 - 2020
معید رہبر لکھنوی
born.1985
رہبر تابانی دریاآبادی
died.2023
مصنف
آفتاب عالم شاہ رہبر
born.1978
رہبر پرتاپ گڑھی
عبدالجبار رہبر اعظمی
داؤد رہبر
1927 - 2013
آس رہؔبر کلکتوی
born.2000
رہبر جدید
born.1938
کلیم رہبر
born.1976
اشفاق رہبر
رہبر اندوری
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہےاس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہکم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
تم کو بھلا رہی تھی کہ تم یاد آ گئےمیں زہر کھا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
سفر میں رہبر کا کردار ہمیشہ مشکوک رہا ہے ۔ قافلے کے لٹنے کے پیچھے رہبر کی دغابازیاں تصور کی گئی ہیں ۔ شاعروں نے اس مضمون کو ایک وسیع تر استعاراتی سطح پر برتا ہے اور نئے نئے پہلو تلاش کئے ہیں ۔ یہ شاعری نئی حیرتوں کے ساتھ نئے حوصلے پیدا کرتی ہے ۔ ایک انتخاب حاضر ہے ۔
'रहबर'رہبرؔ
Pen name
रहबरرہبر
a guide, a conductor
رہبر اخبار نویسی
سید اقبال قادری
ترقی پسند ادب ایک جائزہ
ہنس راج رہبر
کلچر کے روحانی عناصر
اردو نظم میں پنجاب کا حصہ
پراگندہ طبع لوگ
آگے راستہ بند ہے
حسن رہبر
افسانہ
باتیں کچھ سریلی سی
غالب حقیقت کے آئینے میں
تنقید
سلام و پیام
آخری کرتا بھی چاک ہوا
رحیم رہبر
ناول
نسخہ ہائے وفا
محمد داؤد رہبر
مقالات/مضامین
رہبر راہ حق با مجموعۂ رسائل دیگر
محمد زردار خان
قصہ / داستان
یاد آؤں گا
مجموعہ
پیام رہبر
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائےبہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھیرہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
کوئی نہ کوئی رہبر رستہ کاٹ گیاجب بھی اپنی رہ چلنے کی کوشش کی
بھیڑ نے یوں ہی رہبر مان لیا ہے ورنہاپنے علاوہ کس کو گھر پہنچایا ہم نے
احمد ہے چچا میرا پدر حیدرؑ صفدروہ کل کا پیمبر ہے یہ کونین کا رہبر
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہےان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیںیوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں
اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیںرہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
مجبوریوں کے نام پہ سب چھوڑنا پڑادل توڑنا کٹھن تھا مگر توڑنا پڑا
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books