aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-रौ"
راں بو
مصنف
گل رنگ پبلشرز راحت مارکیٹ، لاہور
ناشر
مین را
مدیر
راہرو چپ ہیں راہبر خاموشکیسے گزرے گا یہ سفر خاموش
منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سےشوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
خرد سے راہرو روشن بصر ہےخرد کیا ہے چراغ رہ گزر ہے
راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیں
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
استاد شاعروں کی یہ غزلیں ہر اس شخص کو مہ زبانی یاد ہونگی جنہیں کلاسک اردو شاعری کا شوق ہے - آپ بھی اسکا لطف لیں -
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
राह-रौراہ رو
a traveller, a way-farer
राह-रौراہرو
travel companion
جہنم میں ایک موسم
ناول
حکیم فصیح الدین رنج میرٹھی
راحت ابرار
Pata Rah Jayega
رام شیام حسین
غزل
رہ نورد شوق
سید عابد حسین
مرتب
مین راجرنل: ایک
مین را جرنل
Kun Samjhe Chanwri Ra Kaul
تیز آندھی رات اندھیاری اکیلا راہ روبڑھ رہا ہے سوچتا ڈرتا جھجکتا راہ رو
ہے راہ رو کے ہوئے حادثات کی دیوارگرائے کون یہ گرد حیات کی دیوار
نہ راہ رو ہیں اکٹھا نہ راہ داں پیداتو کیا زمین سے ہو جائے کارواں پیدا
راہرو کو دور سے منزل سمجھ بیٹھے تھے ہمبحر غم میں موج کو ساحل سمجھ بیٹھے تھے ہم
میں ازل کا راہرو مجھ کو ابد کی جستجوگرد رہ میرے جلو میں ساتھ میرے میں نہ تو
یوں ہی جیسے خود رہ گیا ہوں کسی پھول کے پاسچلتے ہوئے
قدم قدم پہ تو اے راہرو قیام نہ کرمقام یار سے پہلے کہیں مقام نہ کر
قدم قدم پہ تو اے راہ رو قیام نہ کرمقام یار سے پہلے کہیں مقام نہ کر
آج میں دور بہت دور نکل آیا ہوںبے طلب تگ و دو
ہو گیا منزل نشیں جو راہرو دیوانہ تھاانتخاب راہ میں ہی غم ابھی فرزانہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books