aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ला-ज़वाल"
منی لال جوان سندیلوی
1890 - 1974
مصنف
جواںؔ سندیلوی
1889 - 1974
شاعر
ہربنس لال انیجہ جمالؔ
born.1940
یہ درد لا زوال تمہیں کون دے گیاسرمایۂ جمال تمہیں کون دے گیا
گو نظر اکثر وہ حسن لا زوال آ جائے گاراہ میں لیکن سراب ماہ و سال آ جائے گا
چمن کا ذکر ہی کیا حسن لا زوال کے بعدخیال خلد کریں کیا ترے خیال کے بعد
لا زوال ہونے کادیکھو کیا بہانہ ہے
حسن بھی لا زوال ہے پیارےعشق بھی بے مثال ہے پیارے
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
ला-ज़वालلا زوال
eternal, imperishable
न ख़त्म होने वाला
آئینۂ بحور
کسے خبر تھی مجھے لا زوال کر دے گامرا ہی درد مجھے بے مثال کر دے گا
دونوں لازم ہیں لا زوال بھی ہیںاک ترا حسن اک مرا یہ عشق
چاہتا ہوں جسے میں اس کا نظرؔدوسرا نام لا زوال بھی ہے
تباہ خود کو اسے لا زوال کرتے ہیںہمارے لوگ جنوں میں کمال کرتے ہیں
اور اس کے بعد ہر اک سمت لا زوال سکوتاور اس کے بعد ہر اک سمت لا زوال سکوت
میں چاہتا تھا مرا عشق لا زوال رہےسو مغفرت کی دعا مانگتا رہا کل رات
دولت حسن لا زوال ہے تودولت عشق لا زوال ہیں ہم
مہیب اندھیرے کی حکمرانی میںایک مہر لا زوال چمکا
آؤ دانشؔ سے آج سنتے ہیںالفت لا زوال کی باتیں
جس سے سرشار ہو ادب اپنانغمۂ لا زوال پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books