aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लिबास-ए-वादी"
فراز کوہ پہ بجلی کچھ اس طرح چمکیلباس وادی و دشت و دمن بدلنے لگا
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں...
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری...
تم سختیٔ راہ کا غم نہ کرو ہر دور کی راہ میں ہم سفروجہاں دشت خزاں وہیں وادئ گل جہاں دھوپ کڑی وہاں چھاؤں گھنی
اتوار، شادی کرنے، افسروں سے ملاقات کرنے کے لیے۔ بدھ، ۔نیا لباس پہننے، غسل صحت کے لیے۔...
लिबास-ए-वादीلباس وادی
dress of valley
لرزیدہ ملے وادیٔ ظلمات کے رہروآیا مرے حصے میں سفر اور طرح کا
فضاؔ تجھی کو یہ سفاکی ہنر بھی ملیاک ایک لفظ کو یوں بے لباس کر جانا
جو صاحبان بصیرت تھے بے لباس ہوئےفضیلتوں کی یہ دستار کس کے سر باندھو
میسر ہو تو قدرے لطف بھی نعمت ہے یاں یاروکسی کا وعدۂ عیش دوام اچھا نہیں لگتا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اپنے آب چشم سے سرسبز ہیںزیب دشت و زینت وادی ہیں ہم
ہوئی ظاہر نہ انساں کی حقیقتلباس شادی و ماتم نہ اترا
اگر اٹھ گیا دل تو سناہٹالباس در و بام ہو جائے گا
لباس زر و گل کی حاجت نہیں ہےتجھے اے خدا کے سنوارے پیارے
لباس اطلس و دیبا میں سرسراتا ہےیہ دامنوں کو پکڑتا ہے شاہراہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books