aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शफ़क़त"
فانی بدایونی
1879 - 1941
شاعر
شوکت تھانوی
1904 - 1963
مصنف
شوکت فہمی
born.1965
شوکت پردیسی
1924 - 1995
شفقت کاظمی
1914 - 1975
سالک لکھنوی
1913 - 2013
شمسی مینائی
1919 - 1988
شوکت صدیقی
1923 - 2006
ادتیہ شری واستو شفق
born.1999
فاروق شفق
1945 - 1996
گوپال کرشن شفق
born.1933
رفعت سروش
1926 - 2008
شفقت علی شفق
1930 - 2014
شوکت سبزواری
1908 - 1973
سیدہ شانِ معراج
born.1948
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہےآج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
صحرا کے نخل سب شجر طور ہو گئےغل تھا زہے حسین کی شوکت زہے وقار
اپنے کھردرے سینے میںشفقت کے سمندر کو چھپائے ہو
کہنے لگے، ’’وہ کیوں؟‘‘ اس سوال کا جواب ایک بار پرنسپل صاحب نے تقسیم انعامات کے جلسے میں نہایت وضاحت کے ساتھ بیان کیا تھا۔ اے کاش میں نے اس وقت توجہ سے سنا ہوتا۔اس کے بعد پھر سال بھر میں ماموں کے گھر میں ’’زندگی ہے تو خزاں کے...
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے اتنا کسی اور صنف میں نہیں ۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں ۔ یہ شاعری ماں کے پیار، اس کی محبت، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جانثاری کو واضح کرتی ہے ۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متأثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کیجئے۔
शफ़क़तشفقت
affection, kindness
مکمل کمپیوٹر ٹریننگ گائیڈ
شفقت علی
دیگر
خدا کی بستی
معاشرتی
امراض النساء
حکیم خورشید احمد شفقت اعظمی
طب یونانی
اردو لسانیات
زبان
تاریخ ادبیات ایران
رضا زادہ شفق
بیگم حسرت موہانی
شفقت رضوی
اردو قواعد
علم عروض / عروض
اردو زبان کا ارتقا
تاریخ
ہندوستان پر مغلیہ حکومت
شوکت علی فہمی
ہندوستانی تاریخ
مکمل تاریخ اسلام
تاریخ اسلام
اردو کے یورپین شعراء
تذکرہ
مکاتیب سر محمد اقبال
خطوط
امراض الاطفال
اذکار دکن
مقالات/مضامین
حیرانی سے میرا منہ کھلا رہ گیا اور میں نے معاملہ کی تہہ تک پہنچنے کے لئے جلدی سے پوچھا، ’’اور آپ سکول کے پاس بکریاں چرایا کرتے تھے۔‘‘ داؤجی نے کرسی چارپائی کے قریب کھینچ لی اور اپنے پاؤں پائے پر رکھ کر بولے، ’’جان پدر اس زمانے میں...
تجھ سے شفقت بھی ملی تجھ سے محبت بھی ملیدولت علم ملی مجھ کو شرافت بھی ملی
’’ہائے۔۔۔ پوپ۔۔۔ نہیں؟‘‘ لڑکیوں نے غل مچایا۔۔۔ ’’اچھا کوئی انڈین فلم سانگ ہی بجاؤ۔۔۔‘‘ ’’فلم سانگ بھی مجھے نہیں آتے۔۔۔ مگر ایک غزل یاد ہے۔۔۔ جو مجھے۔۔۔ جو مجھے۔۔۔‘‘ وہ جھینپ کر ٹھنک گئی۔۔۔...
کرشنا کماری کی باتیں کرشن کمار کے ذہن میں بیٹھ جاتی ہیں جُگدیش اور اُس کے ساتھی جھاڑیوں کے پیچھے سے ان دونوں کو باتیں کرتے دیکھ لیتے ہیں۔ ہوسٹل۔۔۔ کرشن کمار اپنے کمرے میں آئینے کے سامنے کھڑا ہے اور سُوٹ کا معائنہ کررہا ہے اس دوران میں وہ...
میاں صاحب نے فیصلہ کن انداز میں کہا، ’’جاؤ صغریٰ وہی ہے!‘‘ صغریٰ اٹھی۔ وہ گورمکھ سنگھ کو جانتی تھی۔ پنشن لینے سے کچھ دیر پہلے اس کے باپ نے اس نام کے ایک سکھ کا کوئی کام کیا تھا۔ صغریٰ کو اچھی طرح یاد نہیں تھا۔شاید اس کو ایک...
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
وجیہہ بلوچی سپاہی اپنی پگڑیوں کے عقب مور کے چھتر کی طرح خوبصورت طرے لگائے ہوئے ہاتھ میں جدید رائفلیں لئے ہوئے ان ہندو پٹھانوں اور ان کے بیوی بچوں کی طرف مسکرا مسکرا کر دیکھ رہے تھے جو ایک تاریخی خوف اور شر کے زیر اثر اس سر زمین...
نہایت آہستہ آہستہ بڑے سکون سے، بڑی مشاقی سے وہ بھٹّے کو ہر طرف سے دیکھ دیکھ کر اسے بھونتا تھا، جیسے وہ برسوں سے اس بھٹّے کو جانتا تھا، ایک دوست کی طرح وہ بھٹّے سے باتیں کرتا، اتنی نرمی اور مہربانی اور شفقت سے اس سے پیش آتا...
مریض کی بیوی، (روہانسی ہو کر) دو دفعہ دھو چکے ہیں۔ صورت ہی ایسی ہے۔ اس وقت ایک دیرینہ کرم فرما یاد آ رہے ہیں، جن کا طرز عیادت ہی اور ہے۔ ایسا حلیہ بنا کر آتے ہیں کہ خود ان کی عیادت فرض ہو جاتی ہے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books