aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शर्मिंदा-ए-मरहम"
وہ نمک افشانیاں قاتل نے کیںزخم دل شرمندہ مرہم رہا
جو رکھے چارہ گر کافور دونی آگ لگ جائےکہیں یہ زخم دل شرمندہ مرہم بھی ہوتے ہیں
تھا مذاق درد فرخؔ سعیٔ درماں سے بلندزخم دل میرا کبھی شرمندہ مرہم نہ تھا
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
’’ہمیں رونا نہیں آتا۔‘‘ اور میں بے اختیار کہہ اٹھا، ’’خدا نہ کرے کہ رونا آئے۔‘‘ اور عظمی نے زیر لب ہنس کر پوچھا، ’’راجدہ کا بڑا خیال ہے۔‘‘ راجدہ شرم سے ڈوب سی گئی۔ میں خود بات کر کے پشیمان ہو رہا تھا۔ بھانجی نے پلٹ کر عظمی کی طرف دیکھا جو رومال استری کر رہی تھی اور جس کے ہونٹوں پر اس کے ناک سے زیادہ پتلی مسکراہٹ پھیلی ہوئی تھی اور ہنس کر بدستور س...
शर्मिंदा-ए-मरहमشرمندہ مرہم
devoid of ointment
تم نمک پاشی کرو گے تو مزہ آ جائے گازخم وہ رکھتا ہوں جو منت کش مرہم نہیں
زخم دیتے جائیں لیکن فکر مرہم بھی کریںدرد جب حد سے سوا ہو جائے تو کم بھی کریں
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سانا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو
ایک بزرگ اپنے نوکر کو فہمائش کر رہے تھے کہ تم بالکل گھامڑ ہو۔ دیکھو میر صاحب کا نوکر ہے، اتنا دور اندیش کہ میر صاحب نے بازار سے بجلی کا بلب منگایا تو اس کے ساتھ ہی ایک بوتل مٹی کے تیل کی اور دو موم بتیاں بھی لے آیا کہ بلب فیوز ہو جائے تو لالٹین سے کام چل سکتا ہے۔ اس کی چمنی ٹوٹ جائے یا بتی ختم ہو جائے تو موم بتی روشن کی جا سکتی ہے۔ تم کو ٹیکسی لینے...
نمک چھڑکتے رہو یہ بھی ہے مسیحائییہ کیا ضروری کہ مرہم ہی زخم پر باندھو
مجھ سے نہ پوچھ اپنی ہی تیغ ادا سے پوچھکیوں تیری چشم لطف بھی مرہم نہ ہو سکی
دل میں شرمندہ ہیں احساس خطا رکھتے ہیںہم گنہ گار ہیں پر خوف خدا رکھتے ہیں
کسے ہے خواہش مرہم گری مگر پھر بھیمیں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو
پژمردہ بہت ہے گل گلزار ہماراشرمندۂ یک گوشۂ دستار نہ ہووے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books