aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाहकार"
پروین شاکر
1952 - 1994
شاعر
شہباز مہتر
born.1999
ناجی شاکر
1690 - 1744
محمد عثمان شاکر
born.1980
شہباز نیّر
born.1983
عدیل شاکر
شہزاد بیگ
born.1967
مصنف
شاکر خلیق
born.1945
شاکر حسین اصلاحی
born.1979
شاکر آروی
born.1940
شاکر کنڈان
شاکر کلکتوی
1914 - 1968
منشی پیارے لال شاکر
آصفہ شاکر
سلطان شاکر ہاشمی
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
اس مصور کا ہر شاہکارساٹھ پینسٹھ برس اور بس
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
شگفتگی کا لطافت کا شاہکار ہو تمفقط بہار نہیں حاصل بہار ہو تم
ممتاز جدید شاعر، زبان کے روایت شکن استعمال کے لئے مشہور، اپنے خطاط اور ڈرامہ نگاربھی
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
शाह-कारشاہ کار
masterpiece
शाहकारشاہکار
انتون چیخوف کے شاہکار ڈرامے
آنتون چخوف
خواتین کے تراجم
مختصر تاریخ مرثیہ گوئی مع شاہکار انیس
حامد حسن قادری
مرثیہ
ماہ تمام
شاعری
خوشبو
نظم
خود کلامی
انکار
مجموعہ
کامنی
رتن ناتھ سرشار
نصابی کتاب
جوگیندر پال کے شاہکار افسانے
انور حسین ہاشمی
افسانہ
اردو میں تاریخی ناول نگاری
محمد شاکر
ناول تنقید
ہندوستان کا شاندار ماضی
اے ایل باشم
تہذیبی وثقافتی تاریخ
اردو غزل میں شاہد بازی
ظہور شہداد اظہر
شاعری تنقید
صرف اظہارِ تشکر کے لیے میں نے حلوائی کی طرف دیکھا۔ حلوائی کے پاس ہی گلاب جامن چاشنی میں ڈوبے پڑے تھے۔ روغن میں پھُولتی ہوئی کچوریوں کے دھوئیں میں سے آتشیں سُرخ امرتیاں جگر پر داغ لگا رہی تھیں۔ اور ذہن میں پشپا منی کی دھندلی سی تصویر پھر...
اپنی غزل کی یہ تاویل سن کر مرزاایک فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہیں لیکن اس سے اگلا پرزہ پڑھ کر ان کی ہنسی سنجیدگی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔’’غالب شاعر نہیں افسانہ نگار تھے۔‘‘ انہیں مختصر ترین افسانے لکھنے میں کمال حاصل تھا۔ ان کے کچھ افسانے تو اپنے اختصار...
جو ہو ذوقِ یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں اہاجی، زنجیریں زنجیریں زنجیریں...
جبیں پہ شاہکار دہر کا نشاں لئے ہوئےاسی نئے جہاں میں آدمی بنیں گے دیوتا
شاہ صاحب میرے پڑوسی تھے۔ انھوں نے ایک مکان الاٹ کرارکھاتھا، لیکن خاندان کے افراد چونکہ زیادہ تھے اس لیے انھوں نے اپنے فلیٹ کے نیچے موٹر گیراج پر بھی قبضہ کرلیا تھا۔ اس میں انھوں نے اپنی بیٹھک کا انتظام کیا تھا۔ اوپر زنانہ تھا۔ شاہ صاحب کے دوست...
نہ جانے سہو قلم ہے کہ شاہکار قلمبلائے حسن نے فتنے اٹھائے ہیں کیا کیا
’’ ان الفاظ نے میرے اشتیاق میں آگ پر ایندھن کا کام دیا۔ ایکا ایکی میرے دماغ کے خدا معلوم کس گوشے سے ایک خیال کود پڑا۔۔۔ وہ یہ کہ میں اس کتاب کو اپنے کوٹ میں چھپا کر لے جاؤں۔ میری آنکھیں بے اختیار کتب فروش کی طرف مڑیں۔...
آدمی شاہکار فطرت ہےمیرے پروردگار حد کر دی
یہ شاہکار کسی ضد کا شاخسانہ ہےالجھ رہا تھا بہت نقش اولیں مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books