aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समझदार"
علی سردار جعفری
1913 - 2000
شاعر
بہزاد لکھنوی
1900 - 1974
سردار انجم
1941 - 2015
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
1857 - 1909
صادق نسیم
born.1924
سردار آصف
سردار پنچھی
born.1932
رشید قیصرانی
1930 - 2010
سردار سلیم
born.1973
سردار خان سوز
born.1934
سردار نقوی
مصنف
سردار خاں اثرؔ
1904 - 1980
سیدہ اختر
born.1981
جلیل شیر کوٹی
سردار نوبہار سنگھ صابر ٹوہانی
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھےآپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
یہ کشمیر کی لڑائی بھی عجیب وغریب تھی۔ صوبیدار رب نواز کا دماغ ایسی بندوق بن گیا تھا جس کا گھوڑا خراب ہوگیا ہو۔ پچھلی بڑی جنگ میں وہ کئی محاذوں پر لڑ چکا تھا۔ مارنا اور مرنا جانتا تھا۔ چھوٹے بڑے افسروں کی نظروں میں اس کی بڑی توقیرتھی،...
میری کوشش تو یہی ہے کہ یہ معصوم رہےاور دل ہے کہ سمجھ دار ہوا جاتا ہے
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
کوئی بھی انقلاب محبّت کے بنا ادھوری ہے - یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی رومانی شاعر ہوئے انہونے محبّت کے حوالے سے بہترین اشعار کہے - یہاں چند ایسی ہی غزلیں دی جا رہی ہیں، جیسے یہ سمجھا جا سکے انقلابی شاعروں کی شاعری میں رومانیت کا کیا روپ تھا
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
समझदारسمجھ دار
prudent
ترقی پسند ادب
تنقید
نئی دنیا کو سلام اور جمہور
نظم
سرمایۂ سخن
لغات و فرہنگ
لکھنؤ کی پانچ راتیں
خود نوشت
پیغمبران سخن
شاعری تنقید
تین ترقی پسند شاعر : سردار، مجروح، کیفی
علی احمد فاطمی
کلیات علی سردار جعفری
کلیات
ایشیا جاگ اٹھا
اقبال شناسی
اقبالیات تنقید
سمندر دور ہے
کرشن چندر
افسانہ
ٹکسٹ بک آف لائبریری
سردار احمد
اشاریہ
ترقی پسند تحریک کی نصف صدی
خطبات
ادبی تحریکیں
سردار نے ایک ادا سے صرف اتنا کہا، ’’بکواس نہ کر!‘‘ اس ادا میں پیشہ ور عورت کی بناوٹ تھی۔ سب سے متعارف کرانے کے بعد سینڈو نے حسب عادت میری تعریفوں کے پل باندھنے شروع کردیے۔ میں نے کہا، ’’چھوڑو یار۔ آؤ کچھ باتیں کریں۔‘‘...
تو کوئی نہ ہو تیماردار؟ جی نہیں! بھلا کوئی تیمار دار نہ ہو تو بیمار پڑنے سے فائدہ؟ اور اگر مر جائیئے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو؟ توبہ کیجئے! مرنے کا یہ اکل کھرا دقیانوسی انداز مجھے کبھی پسند نہ آیا۔ ہو سکتا ہے غالب کے طرفدار یہ کہیں...
یہاں پر یہ غلط فہمی بھی کار فرما ہو گئی ہے کہ شعر کی خوبیاں پرکھنا اور اس سے لطف اندوز ہونا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ ممکن ہے کہ مجھے تاج محل دیکھ کر کوئی لطف نہ آئے، لیکن اگر میں فن تعمیرات کی باریکیوں کا نکتہ...
مشورہ لینے کی نوبت ہی نہیں آ پاتیایک سے ایک سمجھ دار پڑا ہے مجھ میں
میں زندگی کی اس یک بیک تبدیلی سے اتنی ہکا بکا تھی کہ میری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ کیا سے کیا ہوگیا۔ کہاں غیر منقسم ہندوستان کی وہ بھرپور، دلچسپ رنگا رنگ دنیا کہاں ۴۸کے لاہور کا وہ تنگ وتاریک مکان۔ غریب الوطنی۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔ میں نے کیسے...
لڑکوں اور لڑکیوں کے معاشقوں کا ذکر ہورہا تھا۔ پر کاش جو بہت دیر سے خاموش بیٹھا اندر ہی اندر بہت شدت سے سوچ رہا تھا، ایک دم پھٹ پڑا۔ ’’سب بکواس ہے، سو میں سے ننانوے معاشقے نہایت ہی بھونڈے اور لچر اور بے ہودہ طریقوں سے عمل میں...
شہرکے جتنے بڑے افسر تھے سب چونی لال کے واقف تھے۔ بعض کی واقفیت صرف یہیں تک محدود تھی کہ ہر ہفتے ان کے یہاں جو انگریزی اور امریکی پرچے آتے ہیں،شہر میں کوئی ایک موڈرن نیوز ایجنسی ہے،اس کا مالک چونی لال ہے، وہ بھیجتا ہے اور بل کبھی...
ایڈنا ہنٹ دوسری طرف سرک گئی۔ ایرانی نما شخص کھڑکی کے باہر گذرتے ہوئے سہانے منظر دیکھنے میں محو ہوگیا۔ تمارا نے اس سے آہستہ سے کہا، ’’یہ بزرگ سرطان میں مبتلا ہیں۔ جن لوگوں کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ چند روز بعد دنیا سے جانے والے ہیں انہیں...
’’وکیل صاحب، لالہ صاحب اپنے ہی آدمی ہیں ذرا کتابوں کو غور سے دیکھ کر کام شروع کیجئے۔‘‘ یہ کہتے ہوئے میرے سامنے ڈکشنری کھول کر رکھ دی کیونکہ اس کتاب کی جلد بھی سب سے موٹی تھی۔ پھر لالہ صاحب کی طرف مسکرا کر منشی جی نے عینک کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books