aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".aof"
تعشق لکھنوی
1824 - 1892
شاعر
آہ سنبھلی
مصنف
عیش دہلوی
1779 - 1874
سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد
عطیہ کار
اشونی متل عیش
born.1992
حکیم آغا جان عیش
نواب سیف علی سیاف
1895 - 1974
آفرین فہیم آفی
born.1998
جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لیگویجز
ناشر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
نشینل بک کونسل آف پاکستان
دی رائل ایشیٹک سوسائٹی آف بنگال، کولکاتہ
شیخ احمد سرہندی
1564 - 1624
صفدر آہ سیتاپوری
1903 - 1980
عیش برنی
born.1936
خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملیچاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی
آپ جن کے قریب ہوتے ہیںوہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
اف یہ فضائے احتیاط تا کہیں اڑ نہ جائیں ہمباد جنوب بھی نہیں باد شمال بھی نہیں
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریںیہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
apeape
بَنْدَر
अपीاَپی
خود ، خود ہی ، اپنے آپ
अपेاَپے
آپ، خود
आपآپ
سنسکرت
خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تاریخ ادب
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
رام بابو سکسینہ
اردو ناول نگاری
سہیل بخاری
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
تہافۃ الفلاسفہ
امام محمد غزالی
فلسفہ
بحر الفصاحت
زبان
اے ہسٹری آف انڈین لٹریچر
اے شمل
پریکٹس آف میڈیسن
ڈاکٹر دولت سنگھ
طب
فورٹ ولیم کالج
وقار عظیم
دیوان غالب اردو
مرزا غالب
دیوان
طب اکبر
حکیم محمد اکبر ارزانی
طب یونانی
سئیکلو پیڈیا آف ہومیو پیتھک ڈرگز
ڈاکٹر کاشی رام
ہومیوپیتھی
آئی ہے کچھ نہ پوچھ قیامت کہاں کہاںاف لے گئی ہے مجھ کو محبت کہاں کہاں
جن کو دولت حقیر لگتی ہےاف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئیاف تری کافر جوانی جوش پر آئی ہوئی
اف یہ سناٹا کہ آہٹ تک نہ ہو جس میں مخلزندگی میں اس قدر ہم نے سکوں پایا نہ تھا
اف تجھ پہ زمانے نے کیا کیا نہ ستم ڈھایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
اف مرا آج میکدے آنایوں تو میں کتنی بار آیا ہوں
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہےکیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
کس نظر سے آپ نے دیکھا دل مجروح کوزخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے
ہستی کے تلاطم میں پنہاں تھے عیش و طرب کے دھارے بھیافسوس ہمی سے بھول ہوئی اشکوں پہ قناعت کر بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books