aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".diym"
دیا جیم
born.1973
شاعر
علاء الدین اللہ دیا میرٹھی
مصنف
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
افکار کے دئیے
آل احمد سرور
دیئے کی آنکھ
مقبول عامر
مجموعہ
چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیے
قدسیہ زیدی
نثر
پیا نام کا دیا
بانو قدسیہ
ڈراما
آدمی جس نے اپنے آپ کو بھلا دیا
منیرالدین احمد
تذکرہ پاکیزہ مخدوم سید نظام الدین اللہ دیہ خیرآبادی
نجم الحسن رضوی
تذکرہ
میں نے پینا چھوڑ دیا اور دیگر مزاحیہ افسانے
کشوری لال
ویران سرائے کا دیا
عبید اللہ علیم
دیے میں جلتی رات
طارق نعیم
دیا اور دریا
افضل احسن رندھاوا
ناول
دیا جلے ساری رات
خواجہ احمد عباس
افسانہ
غالب دیا غزالاں
دلشاد کلانچوی
شاعری
روشنی تو دیے کے اندر ہے
محسنؔ بھوپالی
دیا جلتا رہا
قمر جمالی
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گاتمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نےبات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
روح نے عشق کا فریب دیاجسم کو جسم کی عداوت میں
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیںہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤںوگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیاتو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا
لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امیدلو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books