aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jdle"
ظ انصاری
1925 - 1991
مصنف
جلی امروہوی
1922 - 2013
شاعر
ظل عباس عباسی
1925 - 1997
مدیر
محمد ظل حق صدیقی
سید ظل مجتبی عابدی
ظل حسنین
ڈاکٹر ظل ہما
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
کوستے ہیں جلے ہوئے کیا کیااپنے حق میں دعا کرے کوئی
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
گذشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بارعجب نہیں کہ یہ تنہائیاں بھی جل جائیں
کب تک قمرؔ ہو شام کے وعدے کا انتظارسورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی
जले جَلے
جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
bole bole
گندھی ہوئی مٹی۔.
उड़ते اُڑْتے
'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل
बदले بَدْلے
بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے
عربی
کہو ظل الٰہی سے
منور رانا
مجموعہ
ظل ہما
الیگزینڈر ڈیومس
ناول
جلے ہوئے آسمان کے پرندے
زاہد امروز
نظم
کہو ظل الہی سے
جامعہ کا طریقہ
عبدالغفار مدہولی
ادب اطفال
دیا جلے ساری رات
خواجہ احمد عباس
افسانہ
افکار و نظریات
جشن ولادت
اسلامیات
دہلی میں اردو افسانہ
افسانہ تنقید
جالے
شمشیر سنگھ نرولا
جولے لداخ
ستیش بترا
سفر نامہ
آشا کے دیپ جلے
رام کرشن پوپلی
ڈرامہ
جلے پیڑ کی چھاؤں
ایم کوٹھیاوی راہی
صادق الخیری: حیات اور ادبی خدمات
فکشن تنقید
گھونگھٹ میں گوری جلے
کرشن چندر
سوئے تو دل میں ایک جہاں جاگنے لگاجاگے تو اپنی آنکھ میں جالے تھے خواب کے
تاریکیوں کو آگ لگے اور دیا جلےیہ رات بین کرتی رہے اور دیا جلے
جلے جو ریت میں تلوے تو ہم نے یہ دیکھابہت سے لوگ وہیں چھٹ پٹا کے بیٹھ گئے
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہواگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئےایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے
دیکھو ان آنکھوں کو جنہوں نے سب دیکھادیکھو ان پر خوف کے جالے اب بھی ہیں
جسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہےروح اک بار جلے گی تو وہ کندن ہوگی
رکھ دیے جائیں گے نیزے لفظ اور ہونٹوں کے بیچظل سبحانی کے احکامات جاری ہو گئے
کونے میں جالے لپٹے ہیں چھپر میں مکڑیاںپیسا نہ ہووے جن کے جلانے کو لکڑیاں
دھوپ جلے کہیں سایہ چاہیںاندھی راتیں دیپ دوالی
عقل ہر بار دکھاتی تھی جلے ہاتھ اپنےدل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
لوگ تھرا گئے جس وقت منادی آئیآج پیغام نیا ظل الٰہی دیں گے
چھاچھ پھونکیں کہ اپنے بچپن میںدودھ سے کس طرح جلے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books