تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".klb"
انتہائی متعلقہ نتائج ".klb"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".klb"
نظم
خوبصورت موڑ
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
ساحر لدھیانوی
نظم
جواب شکوہ
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
علامہ اقبال
غزل
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
میر تقی میر
نظم
آوارہ
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروں
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں





