aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kls"
قلی قطب شاہ
1566 - 1611
شاعر
ناصر کاس گنجوی
1928 - 2002
ہیبت قلی خاں حسرت
مرزا رضا قلی آشفتہ
مطبع خاص دکن، حیدرآباد
ناشر
قلی خاں
1708 - 1766
مصنف
علی قلی خان
مطبع خاص محمدی
کتبخانہ مرکزی آستان قدس رضوی
مطبع خاص سحر سامری
سی ایس کنی
فرد الاولیا
آقا حسین قلی خاں عظیم آبادی
مجلس انتظام پائیگاہ خاص
مدیر
بلدیہ میرپورخاص
ظاہر ہے یہ موٹی موٹی باتیں خاصی پامال ہیں اور روزانہ اخبارات کا مطالعہ کرنے والا ہر شخص ان سے واقف ہے لیکن جس ملک میں ستر فیصدی لوگ لکھنا پڑھنا نہ جانتے ہوں، وہاں کی جمہوریت کے سرپرست زیادہ تر متوسط طبقے اور اونچے طبقے کے UPPER MIDDLE CLSS...
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
اپنی فکر اور سوچ کے دھاروں سے گزر کر کلی طور سے کسی ایک نتیجے تک پہنچنا ایک ناممکن سا عمل ہوتاہے ۔ ہم ہر لمحہ ایک تذبذب اور ایک طرح کی کشمکش کے شکار رہتے ہیں ۔ یہ تذبذب اور کشمکش زندگی کے عام سے معاملات سے لے کر گہرے مذہبی اور فلسفیانہ افکار تک چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ’’ ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر‘‘ اس کشمکش کی سب سے واضح مثال ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو کشمکش کی بے شمار صورتوں کو بہت قریب سے دیکھنے ، محسوس کرنے اور جاننے کا موقع ملے گا ۔
किस का کِس کا
کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)
ہندی
किस की کِس کی
کسی کا نہیں.
किस को کِس کو
۔کس شخص کو۔
किस से کِس سے
whom? from whom?
خس و خاشاک زمانے
مستنصر حسین تارڑ
اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
محمد قلی قطب شاہ
مسعود حسین خاں
مونوگراف
کلیات سلطان محمد قلی قطب شاہ
کلیات
مرقع دہلی
تاریخ
پرانی دہلی کے حالات
ہندوستانی تاریخ
آئی۔سی۔ایس
علی عباس حسینی
افسانہ
شرف الانساب
محمد علی ارشد شرفی
تصوف
انتخاب کلام محمد قلی قطب شاہ
انتخاب
مجلس خلوت
یوسف حسن
جنسیات
انتخاب محمد قلی قطب شاہ
اردو کورس
علامہ اقبال
نصابی کتاب
محمد قلی قطب شاہ کی جیون کہانی
وقار خلیل
شخصیت
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاجشمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناںتم مری زندگی کی عادت ہو
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیںہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books