تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".nod"
انتہائی متعلقہ نتائج ".nod"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".nod"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".nod"
نظم
طلوع اسلام
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
علامہ اقبال
غزل
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوں
جو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
علامہ اقبال
نظم
ایک نوجوان کے نام
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی
لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
علامہ اقبال
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید
ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام



