تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".qst"
انتہائی متعلقہ نتائج ".qst"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".qst"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".qst"
غزل
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
تہذیب حافی
نظم
آوارہ
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑی
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اسرار الحق مجاز
غزل
یاد کے پھیر میں آ کر دل پر ایسی کاری چوٹ لگی
دکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے بھید یہ نیارا بھول گیا
میراجی
نظم
درخت زرد
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گے
نہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی

