aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".reb"
جیمس ہیڈلے چیز
1906 - 1985
مصنف
رائنر ماریا رلکے
1875 - 1926
رب نواز مائل
شاعر
مولوی محمد عبدالرب
ذکاء الرّب رباب
خلیل الرب
1915 - 1999
سید عبد الرب
مترجم
شمس الرب عبدالحی
مدیر
رینی ڈیکارٹ
مولوی شیخ عبدالرب صاحب، دہلوی
محمود حافظ عبدالرب مرزا
عبدالرب کیف
عبدالرب کریمی
عبدالرب استاد
فضل رب عرشی تاجپوری
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگیتیرا یہ پیار بھی دریا ہے اتر جائے گا
اللہ رے فریب مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
میں جس کی آنکھ کا آنسو تھا اس نے قدر نہ کیبکھر گیا ہوں تو اب ریت سے اٹھائے مجھے
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
خودی انسان کے اپنے باطن اور اپنے وجود کو پہچاننے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کئی شاعروں نے خودی کے فلسفے کو منظم انداز سے اپنی فکری اور تخلیقی اساس کے طور پر برتا ہے ، اگرچہ اس طرح کے مضامین شاعری میں عام رہے ہیں لیکن اقبال کے یہاں یہ رویہ حاوی ہے ۔ اس شاعری کی قرأت آپ کو اپنی وجودی عظمتوں کا احساس بھی دلائے گی ۔
شعرپر یا شاعری پرکی جانے والی شاعری کئی معنی میں اہم ہے ۔ یہ شاعری ہمیں شعر سازی کی ترکیبوں اورفن کی باریکیوں سے بھی آگاہ کرتی ہے اوربعض اوقات شاعری کے مقاصد اوراس سےمتعلق بہت سےمعاملات پرروشنی ڈالتی ہے۔
retret
نَم
रेतریت
سنسکرت
دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ
रबرَب
عربی
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
जेबجیب
(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.
رب سے جڑنے کا سفر
نامعلوم مصنف
ادبی سی پارے
غیر افسانوی ادب
ریت پر لکیریں
محمد خالد اختر
نثر
ریت کا دروازہ
طاہر بن جیلون
ناول
مبادیات تنقید
تنقید
رب کا پیغام
خرم مراد
اسلامیات
خواب گاہ میں ریت
مبشر سعید
غزل
ریت اور جھاگ
جبران خلیل جبران
ترجمہ
خارزار ہجو
م ۔ ع ۔ ظ ۔ ر
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
ریڈ کراس کی کہانی
کرشنا ستیہ نند
عالمی تاریخ
چہل حدیث
محمد عبدالرب دہلوی
ریت پر خیمہ
جابر حسین
ڈائری
شاعری
مٹھی بھر ریت
دیپک بدکی
کہانی
مٹی، ریت، چٹان
بیکل اتساہی
مجموعہ
یا رب مجھے محفوظ رکھ اس بت کے ستم سےمیں اس کی عنایت کا طلب گار نہیں ہوں
لوگ نہیں ڈرتے رب سےتم لوگوں سے ڈرتی ہو
میری قسمت میں غم گر اتنا تھادل بھی یارب کئی دیے ہوتے
یاد ماضی عذاب ہے یاربچھین لے مجھ سے حافظہ میرا
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سببصحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
یہ کس خوشی کی ریت پر غموں کو نیند آ گئیوہ لہر کس طرف گئی یہ میں کہاں سما گیا
یا رب ہجوم درد کو دے اور وسعتیںدامن تو کیا ابھی مری آنکھیں بھی نم نہیں
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سےمیں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books