aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".waz"
ناز وائی
شاعر
ملا حسین واعظ کاشفی
مصنف
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
ناشر
مطبع مجلس وضع قوانین سرکار عالی
کارل وین ڈورین
ملا حسین بن علی واعظ
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
کسم اگرج
1912 - 1999
حافظ اکرام الدین واعظ
1788 - 1870
ایس۔ بی۔ وان۔ ڈورن
محمد رفیق واعظ
کامل صدیقی و ریاض صدیقی
انتشارات مدرسہ عالی ادبیات و زبانہا خارجی
امارت شرعیہ، بہار و اڑیسہ
جمہوری اسلامی ایران، وزارت آموزش و پرورش
مدیر
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
پھیلا جو نور مہر امامت دم زوالذروں سے واں کے آنکھ ملانا ہوا محال
وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگراب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے
اس وضع کرم کا بھی تمہیں پاس نہ ہوگالیکن دل ناکام کو احساس نہ ہوگا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
वाई وائی
(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن
वाओ واؤ
حرف ’’و ‘‘کا ملفوظی املا (رک : واو) ۔
वाँ واں
اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں
वा وَا
سنسکرت
برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا
ہدیہ ضمیر
محمد ضمیر الدین
مباحثہ سکندرآباد
مراری لال
خطبات
کتاب العشر والزکوۃ
عبدالصمد رحمانی
وعظ مولانا شاہ سلیمان پھلواری
شاہ سلیمان
وعظ سعید
احمد سعید
تحریم الخمر والزنا واللواط والمعارف والعشق
نواب صدیق حسن خاں
التبلیغ کا چالیسواں وعظ
مولانا اشرف علی تھانوی
محاسن الاسلام
فتنۂ وضع حدیث اور موضوع احادیث کی پہچان
محمد سعود عالم قاسمی
التبلیغ کا بائیسواں وعظ اسباب الفضائل
اسلامیات
اثبات وضع الابہام من الاضحا الکرام
مولانا زاہد حسین
سلسلۂ التبلیغ کا انیتسواں وعظ ممی بہ الاعتصام بجبل اللہ
التبلیغ کا پینتیسواں وعظ مسمیٰ بہ
التبلیغ کا اکتالیسواں وعظ مسمی بہ تقلیل المنام بصورۃ القیام
التبلیغ کا بیالیسواں وعظ
القصہ بہت طول دیا وعظ کو اپنےتا دیر رہی آپ کی یہ نغز بیانی
پیت میں ایسے لاکھ جتن ہیں لیکن اک دن سب ناکامآپ جہاں میں رسوا ہو گے وعظ ہمیں فرماتے ہو
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
معاف کر مری مستی خدائے عز و جلکہ میرے ہاتھ میں ساغر ہے میرے لب پہ غزل
جانے کیا وضع ہے اب رسم وفا کی اے دلوضع دیرینہ پہ اصرار کروں یا نہ کروں
منہ بناتا ہے برا کیوں وقت وعظآج واعظ تو نے پی اچھی نہیں
نہیں شراب سے رنگیں تو غرق خوں ہیں کہ ہمخیال وضع قمیص و لبادہ رکھتے ہیں
ہجوم دہر میں بدلی نہ ہم سے وضع خرامگری کلاہ ہم اپنے ہی بانکپن میں رہے
روش مغربی ہے مد نظروضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ
چمن کی وضع نے ہم کو کیا داغکہ ہر غنچہ دل پر آرزو تھا
مجلس وعظ میں کیا میری ضرورت ناصحگھر میں بیٹھا ہوا شغل مے و مینا نہ کروں
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
اہتمام دستک کا اپنی وضع تھی ورنہہم نے در رسائی کا بارہا کھلا پایا
بگڑ گئی ہے یہاں بے طرح جہاں کی طرحکہاں کی وضع کہاں کی ادا کہاں کی طرح
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books