aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ysb"
جام نوائی بدایونی
1903 - 1981
شاعر
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایکاے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم
جو ہو سکے تو ذرا شہ سوار لوٹ کے آئیںپیادگاں کو ظفر یاب دیکھنے کے لیے
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
'यशब'یشبؔ
pen name
حرف یاب
عین الدین عازم
شاعری
شیخ صاحب لیے پھریں تیغابرہمن فتح یاب ہے سو ہے
حسن صورت کی طرح حسن سخن ہے کم یابایک ہوتی ہے ہزاروں میں طبیعت اچھی
حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہواتو نے کہا تھا تیرا کہا کیوں نہیں ہوا
اس ایک دن کو جو ہے عمر کے زوال کا دنانہیں دنوں میں نمویاب کون دیکھے گا
ناگہاں اس رنگ سے خوں نابہ ٹپکانے لگادل کہ ذوق کاوش ناخن سے لذت یاب تھا
مارکس کے علم و فطانت کا نہیں کوئی جوابکون اس کے درک سے ہوتا نہیں ہے فیض یاب
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہوا
کار درویشی جزا یاب ہے لیکن شاہدؔخوش نہیں خلوت خالی سے بہلتا ہوا میں
پھر بھٹکتا پھر رہا ہے کوئی برج دل کے پاسکس کو اے چشم ستارہ یاب واپس کر دیا
مطلب کی جستجو نے یہ کیا حال کر دیاحسرت بھی اب نہیں دل ناکامیاب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books