تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "DanDe"
انتہائی متعلقہ نتائج "DanDe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "DanDe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "DanDe"
مزاحیہ
جب سائیکل پر چل دیے، کل فیملی اپنی لیے
دو ٹوکری میں ہیں نہاں دو کا ہے ڈنڈے پر مکاں
فرقت کاکوروی
نظم
ہر جانب ہیں
جہاں امید اور خوف کے ڈانڈے مل جاتے ہیں
اب تو ساری دنیا میں سے جس اک شخص کو ڈوبنا ہے وہ میں ہوں
مجید امجد
نظم
شہیدان آزادی
سر پہ لالہ لاجپت رائے کے بھی ڈنڈے پڑے
بوس بابو ملک سے باہر ہی جا کر مر گئے

