aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duubtaa"
دتا ساغر
born.1953
شاعر
چندنا دتہ
مصنف
جینت دتہ گپتا
مدیر
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دنصدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
تمہیں تو ہو جسے کہتی ہے ناخدا دنیابچا سکو تو بچا لو کہ ڈوبتا ہوں میں
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہےپھر ابھرتا ہے، پھر سے بہتا ہے
موج در موج الجھنے کی ہوس بے معنیڈوبتا ہو تو سہارا نہیں دیکھا جاتا
جب ڈوبتا چلا میں تاریکیوں کی تہ میںتہ میں تھا اک دریچہ اور اس میں آسماں تھا
डूबता ڈُوبْتا
وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا
ہندی
डूबना ڈُوبْنا
غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)
दूब्या دُوبْیا
دوب کا، گھاس والا
डूबती ڈُوبْتی
ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).
آنکھ میں ڈوبتا شہر
ثمینہ صدیقی
افسانہ
ڈوبتا ابھرتا آدمی
رام لعل
ڈوبتے بدن کا ہاتھ
ریاض مجید
ڈوبتے چاند کا منظر
ناصر زیدی
ڈوبتے سورج کا منظر
قیصر صدیقی
مجموعہ
ڈوبتی شام
امتیاز فاطمی
ڈوبتے سورج کا کرب
عابد ضمیر
Joginder Paul
مونوگراف
ڈوپتی نسلیں
رینو بہل
خواتین کی تحریریں
ڈوبتے سائے
عادل رشید
ڈوبتے منظر کا سفر
سلطان احمد
ڈوبتے سورج کی کتھا
کشمیری لال ذاکر
ناول
ڈوبتے چاند کے پجاری
ایم اے راحت
سید احمد شمیم
ڈوبتے نغمات
محمد اسماعیل غریب بہرائچی
پکارتے رہے محفوظ کشتیوں والےمیں ڈوبتا ہوا دریا کے پار اتر بھی گیا
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
چڑھا ہوا تھا وہ نشہ کہ کم نہ ہوتا تھاہزار بار ابھرتا تھا ڈوبتا تھا میں
جھک رہی ہیں اب پلکیںڈوبتا ہے یہ منظر
دھوپ ادھر ڈھلتی تھی دل ڈوبتا جاتا تھا ادھرآج تک یاد ہے وہ شام جدائی مجھ کو
گھٹائیں آئیں تو گھر گھر کو ڈوبتا پاؤںہوا چلے تو ہر اک پیڑ کو گرا دیکھوں
چلے بھی آؤ کہ یہ ڈوبتا ہوا سورجچراغ جلنے سے پہلے مجھے بجھا دے گا
جان محسنؔ مری تقدیر میں کب لکھا ہےڈوبتا چاند ترا قرب گجر سناٹا
ہمیں تو ڈوبنا ہی تھا یہ حسرت رہ گئی دل میںکنارے آپ ہوتے اور سفینہ ڈوبتا ہوتا
ہیں نواح دل میں شاہیںؔ کچھ نشیبی بستیاںڈوبتا رہتا ہوں ان میں پانی بھر جانے کے بعد
صبح دم چاند کی رخصتی کا سماںجس طرح بحر میں ڈوبتا آدمی
سورج کو نکلنا ہے سو نکلے گا دوبارہاب دیکھیے کب ڈوبتا ہے صبح کا تارہ
دھوپ ساون کی بہت تیز ہے دل ڈوبتا ہےاس سے کہہ دو کہ ابھی گھر سے نہ باہر نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books