aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gussa"
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
ہوتی ہے ناگوار تمہیں تو ذرا سی باتغصہ نہ اتنا چاہیئے خوش خو کے واسطے
غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔...
اے شوق کی بیباکی وہ کیا تیری خواہش تھیجس پر انہیں غصہ ہے انکار بھی حیرت بھی
ग़ुस्साغُصَّہ
فارسی
ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ
गुस्साگُسّا
(عو) غصہ
ग़ुस्साغُصّا
غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .
गूसाگُوسا
سنسکرت
اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا
غصے کی نئی فصل
اسد محمد خاں
افسانہ
دو گونہ
امیر خسرو
شاعری
مثنوی در حالات گنّا طوائف
واجد علی شاہ اختر
مثنوی
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
مسائل غسل
محمد رفعت قاسمی
دی تاریخ جہاں گشا آف علا الدین عطاء مالک جیونی
مرزا محمد ابن عبدالوہاب قازوینی
تاریخ گیتی گشا
محمد صادق موسوی
تاریخ اسلام
تاریخ جہاں گشای نادری
مرزا مہدی خان استرابادی
عالمی تاریخ
دو گنہ
غزل
مرثیہ فصیح
نامعلوم مصنف
مرثیہ
سچ کا دم گھٹتا رہا
غیاث چودھری
مضامین
غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماںہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
انکار کر کے خود ہی میں اپنے وجود کاغصہ اتارتا ہوں میں اپنے وجود پر
ظریف ابرو غضب غمزہ غصہ غور غزلگھمنڈ قوس قضا عشق طنز نیم سخی
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
دوانے سر کو تری چوکھٹوں پہ ماریں گےپر اپنا غصہ غزل پر نہیں اتاریں گے
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
چھیڑتا ہوں کہ ان کو غصہ آئےکیوں رکھوں ورنہ غالبؔ اپنا نام
بہت کم بولنا اب کر دیا ہےکئی موقعوں پہ غصہ بھی پیا ہے
سارا غصہ اب بس اس کام آتا ہےہم اس سے سگریٹ سلگایا کرتے ہیں
اسے غصہ نہ سمجھو عزمؔ یہ میرے لہو میںمسلسل ضبط کرنے کی روایت رو رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books