ریختہ لغت
KHatra
ख़तराخَطْرَہ
عربی
دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، خیال، فکر
KHatraa
ख़तराخَطْرا
عربی
(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل
KHataa
ख़ताخَتا
زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر
KHataa
ख़ताخَطا
عربی
معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک