تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "MAJHAB"
انتہائی متعلقہ نتائج "majHab"
غزل
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
میر تقی میر
غزل
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "majHab"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "majHab"
اقوال
سعادت حسن منٹو
نظم
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
اچھا ہے ابھی تک تیرا کچھ نام نہیں ہے
تجھ کو کسی مذہب سے کوئی کام نہیں ہے
ساحر لدھیانوی
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا












