Mahtab Alam's Photo'

مہتاب عالم

1972 | بھوپال, ہندوستان

غزل 8

اشعار 14

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے

بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

  • شیئر کیجیے

تم زمانے کے ہو ہمارے سوا

ہم کسی کے نہیں تمہارے ہیں

  • شیئر کیجیے

وطن کو پھونک رہے ہیں بہت سے اہل وطن

چراغ گھر کے ہیں سرگرم گھر جلانے میں

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 11

صبا رنگ خوشبو

 

2014

وسط ہند میں اردو ادب

جلد ۔ 002

2012

تصویری شاعری 1

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے بے_وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

 

"بھوپال" کے مزید شعرا

  • رشمی صبا رشمی صبا
  • نور محمد یاس نور محمد یاس
  • ضیا فاروقی ضیا فاروقی
  • صابر ادیب صابر ادیب
  • فضل تابش فضل تابش
  • ابو محمد سحر ابو محمد سحر
  • اسد بھوپالی اسد بھوپالی
  • نواب سلطان جہاں بیگم نواب سلطان جہاں بیگم
  • دخلن بھوپالی دخلن بھوپالی
  • روزینہ ترانیکر دگھے روزینہ ترانیکر دگھے