noImage

منشی امیر اللہ تسلیم

1819 - 1911 | لکھنؤ, ہندوستان

مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور

مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور

غزل 16

اشعار 20

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیں

کون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے

دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہے

بوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے

کتاب 13

امیراللہ تسلیم: حیات اور شاعری

 

1974

دفتر خیال

دیوان سوم

1910

دل وجان

 

1894

انتخاب دواوین

مومن دہلوی، نسیم دہلوی، تسلیم لکھنوی

 

انتخاب غزلیات امیراللہ تسلیم

 

1988

انتخاب غزلیات امیراللہ تسلیم

 

1988

کلیات امیراللہ تسلیم

 

1871

مثنوی خنجر عشق

 

1974

مثنوی خنجر عشق

 

1974

نغمۂ مسلسل یا گوہر انتخاب

 

1976

تصویری شاعری 3

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں_ہی تمام ہوتی ہے

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں_ہی تمام ہوتی ہے

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں_ہی تمام ہوتی ہے

 

آڈیو 11

اک آفت_جاں ہے جو مداوا مرے دل کا

بڑھ گئی مے پینے سے دل کی تمنا اور بھی

بھولے سے بھی نہ جانب_اغیار دیکھنا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • نسیم دہلوی نسیم دہلوی استاد
  • جگر مراد آبادی جگر مراد آبادی شاگرد

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • مصحفی غلام ہمدانی مصحفی غلام ہمدانی
  • حیدر علی آتش حیدر علی آتش
  • امداد علی بحر امداد علی بحر
  • عرفان صدیقی عرفان صدیقی
  • جرأت قلندر بخش جرأت قلندر بخش
  • ارشد علی خان قلق ارشد علی خان قلق