تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aarzu.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "aarzu.e.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aarzu.e.n"
مزید نتائج "aarzu.e.n"
نظم
الوداع
ہماری آرزوئیں تیرے دالانوں میں رقصاں ہیں
نقوش عہد رفتہ تیرے ماتھے پر نمایاں ہیں
عبد الاحد ساز
غزل
مزے وہ پائے ہیں آرزو میں کہ دل کی یہ آرزو ہے یا رب
تمام دنیا کی آرزوئیں مرے لیے انتخاب کر دے
اختر شیرانی
غزل
نہ وہ عمر ہے نہ مسرتیں نہ وہ عیش ہے نہ وہ عشرتیں
نہ وہ آرزوئیں نہ حسرتیں نہ خوشی کا نام و نشاں رہا









