تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aatish-e-namruud"
انتہائی متعلقہ نتائج "aatish-e-namruud"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aatish-e-namruud
आतिश-ए-नमरूदآتِشِ نَمْرُود
وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا