aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaakaarii"
محمد حسن عسکری
1919 - 1978
مصنف
میر کلو عرش
1783 - 1867
شاعر
وسیم خیر آبادی
died.1929
حسن عابدی
1929 - 2005
خواجہ حسن عسکری
معصوم شرقی
born.1948
محمد عسکری عارف
born.1993
ڈاکٹر جعفر عسکری
born.1972
حمید عسکری
born.1110
سید حسن عسکری
1901 - 1990
آذر عسکری
1911 - 1983
سروش لکھنوی
1916 - 1966
مرزا محمد عسکری
1869 - 1951
حسن عسکری کاظمی
born.1931
شیخ حسن مشکل افکاری
born.1915
سب کو دعوائے وفا سب کو یقیںاس اداکاری میں ہیں استاد سب
کبھی لفظوں سے غداری نہ کرناغزل پڑھنا اداکاری نہ کرنا
اداکاری بہت دکھ دے رہی ہےمیں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں
محبت میں وفاداری سے بچئےجہاں تک ہو اداکاری سے بچئے
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنیمحبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی
अदाकारी اَداکاری
انجام دہی، بجالانا، تکمیل
عربی, فارسی
अदाकारा اداکارہ
عورت فنکار
فارسی
अनाचारी اَناچاری
بیہودہ
سنسکرت
अदकारी اَدْکاری
وہ کسان جو اپنی آراضی جملہ حقوق کے ساتھ دوسرے کسان کو منتقل کر دے
فردوسی ہند
صفدر آہ سیتاپوری
انتخاب طلسم ہوش ربا
داستان
مجموعہ محمد حسن عسکری
مضامین
ہندسی روشنی
سائنس
آئینہ بلاغت
علم عروض / عروض
انسان اور آدمی
مقالات/مضامین
امیرخسرو ایز اے ہسٹورین
تہذیبی وثقافتی تاریخ
عزاداری حضرت امام حسین
دھرمیندر ناتھ
اسلامیات
تخلیقی عمل اور اسلوب
تنقید
بیسویں صدی کا مزاج
تنقید / تحقیق
محمد حسن عسکری آدمی یا انسان؟
سلیم احمد
وقت کی راگنی
خود نوشت افکار سرسید
ضیاء الدین لاہوری
جدیدیت
سماجیات
تاریخ عزاداری جونپور
محمد خیرالدین عابدی
تاریخ
کہاں قطرہ کی غم خواری کرے ہےسمندر ہے اداکاری کرے ہے
دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دل داری پردیکھ اب وہ بھی اتر آیا اداکاری پر
مرا فن اداکاری نمایاں ہو کے ابھرے گاذرا تیری کہانی میں مرا کردار ہو جائے
جسم کے پنجرے میں لے کر گھومیے ننھی سی جانچند سانسوں کی مرے پیارے اداکاری ہیں آپ
وہ مجبوری نہیں تھی یہ اداکاری نہیں ہےمگر دونوں طرف پہلی سی سرشاری نہیں ہے
خدا کا شکر صحبت کا اثر ہوتا نہیں ہم پراداکاروں میں رہ کر بھی اداکاری نہیں آئی
یوں تو ہم بھی کون سا زندہ رہے اس شہر میںزندہ ہونے کی اداکاری مگر کرتے رہے
جب اس کی سرد مہری دیکھتا ہوں بجھنے لگتا ہوںمجھے اپنی اداکاری کا اندازہ بھی رہتا ہے
کہانی کار نے کردار ہی ایسا دیا ہےاداکاری نہیں لگتی اداکاری ہماری
اداکاری نمو داری تھی یکسرمیں ناموجود کتنا بن رہا تھا
قلم شاخ صداقت ہے زباں برگ امانت ہےجو دل میں ہے وہ کہتا ہوں اداکاری نہیں کرتا
فقط لفظوں سے ہم داناؔ ہنر کی داد لیتے ہیںقلم والے کبھی شوق اداکاری نہیں رکھتے
میری یہ بات تو مانے یا نہ مانے لیکنبن ترے دنیا میں جینا بھی اداکاری ہے
اداکاری میں بھی سو کرب کے پہلو نکل آئےکہ فنکارانہ روتے تھے مگر آنسو نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books