تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aflaakii"
انتہائی متعلقہ نتائج "aflaakii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aflaakii"
نظم
درخت زرد
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
وہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
جون ایلیا
نظم
پرچھائیاں
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکے
جینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
ساحر لدھیانوی
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار













