تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aham"
انتہائی متعلقہ نتائج "aham"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aham"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aham"
قطعہ
یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکالوجی سائنس ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اس کے گھر کا پتا جانتے ہو
تہذیب حافی
نظم
میرے بھی ہیں کچھ خواب
اجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
شیراز کے مجذوب تنک جام کے افکار کے نیچے
ن م راشد
نظم
مجھے جانا ہے اک دن
ابھی تو کائنات اوہام کا اک کارخانہ ہے
ابھی دھوکا حقیقت ہے حقیقت اک فسانہ ہے
اسرار الحق مجاز
نظم
خواب سحر
اک نہ اک مذہب کی سعیٔ خام بھی ہوتی رہی
اہل دل پر بارش الہام بھی ہوتی رہی














