aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akhbaar"
اکبر الہ آبادی
1846 - 1921
شاعر
جاوید اختر
born.1945
شہریار
1936 - 2012
ساغر صدیقی
1928 - 1974
جاں نثار اختر
1914 - 1976
اختر شیرانی
1905 - 1948
اختر الایمان
1915 - 1996
اختر شمار
1960 - 2022
اختر انصاری
1909 - 1988
سلمان اختر
born.1946
واجد علی شاہ اختر
1823 - 1887
اختر عثمان
born.1967
عمران عامی
born.1980
اختر سعید خان
1923 - 2006
اختر ہوشیارپوری
1918 - 2007
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوںآپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
سو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میںتمہیں ہو صبح دم توفیق بس اخبار پڑھنے کی
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
کیا بات ہوئی کس طور ہوئی اخبار سے لوگوں نے جانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانا
اخبار اس کھڑکی کا کام کرتے ہیں جن کے ذریعہ ہم دنیا بھرمیں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے اخبار دنیا کا عکس اور عکاس، دونوں بن جاتا ہے۔ یہاں کچھ بہترین شعر پیش کئے جا رہے ہیں جن میں شاعر نے بڑی خوبی سے اخبار کو استعارہ بنا کر عالمی منظر نامہ،انسانوں اور اخباروں اور صحافت پر اپنی راۓ کا اظہار کرتے ہیں۔
اخبار شاعری
مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور
अख़बारاخبار
newspaper, a gazette, news
समाचारपत्र
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
رہبر اخبار نویسی
سید اقبال قادری
اخبار الاخیار
عبد الحق محدث دہلوی
تذکرہ
آگرہ، اکبر اور اس کا دربار
سید محمد لطیف
اخبار کی کہانی
غلام حیدر
صحافت
ہندوستانی اخبار نویسی کمپنی کے عہد میں
عتیق صدیقی
اخبار الاخیار فی اسرار الابرار
دہلی اردو اخبار
خواجہ احمد فاروقی
ہندوستانی اخبار نویسی
محمد عتیق صدیقی
اٹھارہ سو ستاون اخبار اور دستاویزیں
اردو کے اہم ادبی رسالے اور اخبار
تحقیق
اشاریہ اخبار اردو
محمد اشرف کمال
اشاریہ
تنقیدی دبستان
سلیم اختر
تنقید
ہے مجمع اغیار کہ ہنگامۂ محشرکیا سیر مرے دیدۂ تر دیکھ رہے ہیں
ہمارے شہر کے لوگوں کا اب احوال اتنا ہےکبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جانا
وہ اپنا جسم سارا سونپ دینا میری آنکھوں کومری پڑھنے کی کوشش آپ کا اخبار ہو جانا
اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائےاخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبرہر صبح اک عذاب ہے اخبار دیکھنا
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
اب تو بدنامی سے شہرت کا وہ رشتہ ہے کہ لوگننگے ہو جاتے ہیں اخبار میں رہنے کے لیے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books