aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asian"
اختر عثمان
born.1967
شاعر
دانش علیگڑھی
born.1931
مرزا آسمان جاہ انجم
1853 - 1906
عارف نقشبندی
1923 - 1995
مصنف
نصرت گوالیاری
born.1938
محمد عثمان شاکر
born.1980
زائشہ عثمان
جمیل عثمان
رانا عثمان احامر
born.1990
انجم عثمان
عثمان حبیب
born.2003
اطہر پرویز
1925 - 1984
خواجہ عثمان ہارونی نور اللہ
عثمان شاہین
born.1943
عارف عباسی بلیاوی
1912 - 1972
بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ امرت رائے کا نظریہ دراصل ان کا نہیں، بلکہ ان کے والد نامدار پریم چند کے خیالات پر مبنی ہے۔ پریم چند کے یہاں امرت رائے کے نظریے کی اوائلی اور نرم صورت ملتی ہے۔ آریہ بھاشا سمیلن (لاہور، ۱۹۳۶ء)...
راقم الحروف کی آواز صدا بصحرا ثابت نہیں ہوئی اور اس پر بہت ہائے توبہ مچی۔ زیادہ تر رونا دھونا اس بات کا ہوا کہ گوپی چند نارنگ علامتی کہانی کی مخالفت کر رہا ہے اور اردو کہانی کو پرانی ڈگر پر لے جانا چاہتا ہے، حالانکہ یہ بات میرے...
جب تری بھونک کی یورپ سے صدا آتی ہےایشین قوم تری کتنا سکوں پاتی ہے
مادھری کے ای میل بھی آنے لگے لیکن اس میں رومانس کی باتیں کم ہوتی تھیں ۔وہ زیادہ گھر کا دکھڑا روتی تھی۔ اس کی بیٹی ڈیپارٹمنٹل سٹور میں سیلز گرل تھی۔ اس کا کوئی بوائے فرینڈ تھا، وہ اس سے ہر دم پیسے مانگتا تھا۔ پیسے نہیں ملنے پر...
ایشین ڈولپمنٹ بینکمیری دستار بندی کے لیے بیتاب ہے
شاعری پڑھتے ہوئے جو ایک بنیادی بات ذہن میں رکھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ تخلیقی زبان لفظ کواس کے معنی اوراس سے وابستہ عمومی تصورسے بہت آگے لے جاتی ہے ۔ آسمان کلاسیکی شاعری کا ایک بنیادی استعارہ ہے اوراس استعارے کے اردگرد پھیلی ہوئی تصورات کی دنیا بھی آسمان کےعمومی تصورسے بہت مختلف ہے ۔ عشق کے باب میں آسمان ایک مضبوط کردار کے طورپرسامنے آتا ہے ۔ عاشق کے خلاف ساری چالیں وہی چلتا ہے اوراس پر ہونے والے سارے ظلم وستم اسی کی کارکردگی کا نتیجہ ہیں ۔ اسی لئےعاشق اسی کی طرف ایک نظرکرم کی امید لئےدیکھتا رہتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹا سا انتخاب ہم آپ کیلئے پیش کررہے ہیں ۔
'इस्याँعِصیاں
عربی
عصیان کا مخفف
आसाँآساں
(قدیم) آس (امید کی جمع)
आसमानآسْمان
فارسی
آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما
असमानاَسْمان
اسلامک ہیریٹیج ان ساوتھ ایشین سب کونٹینینٹ
ڈپٹی نذیر احمد
ہندوستانی تاریخ
کئی چاند تھے سر آسماں
رشید اشرف خان
ناول تنقید
آسان عروض
ڈاکٹر اعظم
علم عروض / عروض
آسان اردو شارٹ ہینڈ
عبدالمجید
آسان اردو
وجاہت علی سندیلوی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
آسان تقریریں
محمد ابوالکلام احسن قادری
کئی چاند تھے سرے آسماں
شمس الرحمن فاروقی
ناول
ادھورا آسماں
ونود آسودانی
غزل
ستارہ ساز
آسان کلیات اقبال
علامہ اقبال
کلیات
بچوں کے لئے اردو کا آسان قاعدہ
اظہار احمد تھانوی
آسان اردو قواعد
م۔ ق۔ سلیم
پہلا آسمان
نواز دیوبندی
مجموعہ
رہنمائے عقل
محمد عثمان فارقلیط
سائنس
فیمینزم یعنی تانیثیت کو اس کے مروجہ اصطلاحی مفہوم اور نظری تحریکی تصور کے تناظر میں دیکھا جائے تو اردو میں تانیثی صحافت کا وجود ہی نہیں ہے۔ کیونکہ بہ حیثیت تحریک یا نظریہ تانیثیت کا جو منشور ہے اور جن افکار و تصورات پر یہ مرکوز ہے اردو کی...
ذکیہ کے لئے یہ رات بڑی تاریک تھی۔ چاند میں گویا گرہن لگ گیا، ہوا ئیں رک گئیں، ذکیہ نے ہواؤں کا رخ دیکھ کر چراغ جلا دیا۔ فریڈرک کی زندگی نے بڑی آسانی سے رنگ بدل لیا لیکن ذکیہ کو نارمل ہونے میں کئی مہینے لگ گئے۔ اس کے...
یوں جو تکتا ہے آسمان کو توکوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books