Danish Aligarhi's Photo'

دانشؔ علیگڑھی

1931 | علی گڑہ, ہندوستان

غزل 5

 

اشعار 8

ہو کے مجبور یہ بچوں کو سبق دینا ہے

اب قلم چھوڑ کے تلوار اٹھا لی جائے

مسکرا کر ان کا ملنا اور بچھڑنا روٹھ کر

بس یہی دو لفظ اک دن داستاں ہو جائیں گے

اپنے دشمن کو بھی خود بڑھ کے لگا لو سینے

بات بگڑی ہوئی اس طرح بنا لی جائے

ای- کتاب 1

قلم کا سفر

 

1979

 

شعرا متعلقہ

  • صبا افغانی صبا افغانی استاد

شعرا کے مزید "علی گڑہ"

  • جمنا پرشاد راہیؔ جمنا پرشاد راہیؔ
  • سراج اجملی سراج اجملی
  • شعلہؔ علی گڑھ شعلہؔ علی گڑھ
  • زاہدہ زیدی زاہدہ زیدی
  • معید رشیدی معید رشیدی
  • نسیم صدیقی نسیم صدیقی
  • سید امین اشرف سید امین اشرف
  • منظور ہاشمی منظور ہاشمی
  • ساجدہ زیدی ساجدہ زیدی
  • وارث کرمانی وارث کرمانی