aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-zid"
فن کار بضد ہے کہ لگائے گا نمائشمیں ہوں کہ ہر اک زخم چھپانے میں لگا ہوں
وہ ساڑی جیولری کے تحائف پہ تھی بضدہم سو روپے کی شال سے آگے نہیں گئے
جو کہا جس نے بضد ہے اسے منوانے میںبات کچھ اور الجھتی گئی سلجھانے میں
دل بھی بضد ہے اور تقاضائے یار بھیاک بوجھ ہے انا کا لبادہ اتار بھی
مگر یہ لوگ کیسے ہیںبضد ہیں
ब-ज़िदبضد
persistent, obstinate
ब-ज़िदبہ ضد
سوانح بے بہائے امام ابو حنیفہ
شاہ ابو الحسن زید فاروقی
سوانح حیات
خطوط شفاء الملک بنام حکیم سید ظل الرحمن
شمیم ارشاد اعظمی
خطوط
بضد قائم ہےوہ درختوں کے تنومند تنے
دل بضد ہے مگرمجھ کو آواز دے
مجھے جھکانے پر بضد رہےاے ہمیشہ رہنے والی ذات
درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرےہم بضد ہیں کہ میزباں ٹھہرے
ملن کی رتوں کی پہلی سحر تراشوںپہ دل بضد ہے
آس جینے پہ ہے بضد لیکنوقت نے مارنے کی ٹھانی ہے
آستینیں ہی بضد تھیں ورنہمیں نے سانپوں کو نہ پالا ہوتا
کہانی تھی سادہ مگر کچھ تو تھازمانہ بضد تھا سناتے رہے
جو بضد تھے مجھے ہرانے پران کا رسوائیوں سے پالا ہے
دلیلیں ڈھیر ساری تو زمیں ہےبہ ضد اس پر کہ تیرا آسماں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books