تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba.dhnaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ba.dhnaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ba.Dhnaa
बढ़ना بَڑْھنا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
سنسکرت
baDhnaa
बढना بَڈھْنا
بڑھنا (رک) .
مزید نتائج "ba.dhnaa"
غزل
پیچھے مڑ کر دیکھے گا تو آگے بڑھنا مشکل ہے
میں نے کتنی بار کہا تھا دیکھا؟ پیچھے چھوٹ گیا
خالد محمود
نظم
الجھن کی کہانی
آگے بات بڑھائیں کیسے بات بنے تو بات بڑھے
اب تک رنگ اکہرا تھا گر کوئی بڑھا تو ہاتھ بڑھے

