تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaii"
انتہائی متعلقہ نتائج "baaii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "baaii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baaii"
نظم
جاڑے کی بہاریں
سناٹا باؤ کا چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
ہر چار طرف سے سردی ہو اور صحن کھلا ہو کوٹھے کا
نظیر اکبرآبادی
نظم
لفظوں کے درمیان
مجھے اس زمین پر چلتے ہوئے اٹھائیس برس ہو گئے
باپ، ماں، بہنوں، بھائیوں اور محبوباؤں کے درمیان
ثروت حسین
نظم
الیکشن
ووٹوں سے بڑھ کے اب کوئی ہتھیار بھی نہیں
''لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں''
سید محمد جعفری
نظم
اتحاد
یہ دیش کہ ہندو اور مسلم تہذیبوں کا شیرازہ ہے
صدیوں کی پرانی بات ہے یہ پر آج بھی کتنی تازہ ہے













