تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baajii"
انتہائی متعلقہ نتائج "baajii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "baajii"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baajii"
نظم
ہولی
کچھ طبلے کھٹکے تال بجے کچھ ڈھولک اور مردنگ بجی
کچھ جھڑپیں بین ربابوں کی کچھ سارنگی اور چنگ بجی
نظیر اکبرآبادی
ریختی
بیگما میں جو بڑی ہوں تو بھلا تجھ کو کیا
پہنے پوشاک زری ہوں تو بھلا تجھ کو کیا
انشا اللہ خاں انشا
نظم
بھوکا بنگال
پورب دیس میں ڈگی باجی پھیلا سکھ کا حال
دکھ کی آگنی کون بجھائے سوکھ گئے سب تال
وامق جونپوری
ریختی
میں تو خود کہتی ہوں باجی خاک ڈالوں شیخ پر
پھانس لیتا ہے نگوڑا پیار کی چالوں کے بیچ
محسن خان محسن
نظم
پرندوں کی میوزک کانفرنس
چڑیا باجی سبھا میں ناچے خوشی سے چھم چھم چھم
موٹی بطخ چونچ سے ڈھولک پیٹے دھم دھم دھم











