تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baan"
انتہائی متعلقہ نتائج "baan"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "baan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baan"
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
نظم
خوبصورت موڑ
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
ساحر لدھیانوی
غزل
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
نظم
زندگی سے ڈرتے ہو
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر














